27/05/2026
Eid ul Adha Mubarak greetings to the young Pearl family, may this auspicious occasion bring joy and prosperity into your life. 🌙🎉🎊😊👏
🐉 Young blood. Pearl focus. Dragon spirit. We don’t play the game we redefine it. 🐲 #YongPearlDrake
27/05/2026
Eid ul Adha Mubarak greetings to the young Pearl family, may this auspicious occasion bring joy and prosperity into your life. 🌙🎉🎊😊👏
09/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
حیات اللہ کے والدِ محترم، بسم اللہ خان، اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے عیدگاہ گراؤنڈ دریک میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ سے شرکت کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
12/04/2026
کچھ لوگ صرف ٹیم کا حصہ نہیں ہوتے… وہ ٹیم کی پہچان بن جاتے ہیں ⚽✨
آج ہم اپنے ایک ایسے ساتھی کو رخصت کیا جس نے اپنی محنت، لگن اور کھیل کے جذبے سے ہمیشہ ہمیں فخر محسوس کروایا 💙
نیا ملک، نیا سفر — مگر ہماری دعائیں اور محبت ہمیشہ تمہارے ساتھ رہیں گی 🌍✈️
تمہاری کمی میدان میں ضرور محسوس ہوگی، لیکن ہمیں خوشی ہے کہ تم اپنے خوابوں کی طرف ایک بڑا قدم بڑھا رہے ہو 💪
اللہ تمہیں ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔
15/03/2026
ینگ پرل ایف سی ڈریک کے کھلاڑی شجاع علی اس وقت علالت کے باعث سی ایم ایچ راولاکوٹ میں زیرِ علاج ہیں۔
ہم سب شجاع علی کی صحت کے لیے دعاگو ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ انہیں جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ 🤲
ہماری دلی خواہش ہے کہ شجاع علی بہت جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ فٹبال گراؤنڈ میں اپنی ٹیم کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں۔ ⚽💙
Get Well Soon, Shujah Ali!
— Young Pearl FC Dreak
03/02/2026
ینگ پرل کے اسٹار سردار امان تعلیم کے سلسلے میں اٹلی چلے گئے ہیں۔
یہ اُن کی زندگی کا ایک اہم اور مثبت قدم ہے جو اُن کی محنت اور لگن کو ظاہر کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اُنہیں علم میں کامیابی عطا فرمائے، اُن کے لیے ہر مرحلہ آسان کرے اور اُن کے مستقبل کو روشن بنائے۔
ہم سردار امان کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ ہیں۔
اللہ کرے یہ سفر اُن کے لیے کامیابی اور بہتری کا سبب بنے۔💞
13/01/2026
We are coming
30/12/2025
🏆 HISTORIC WIN! DFA Poonch CRUSHES IT 4-0 to claim the AJK National Football Championship! ⚽🔥
What a dominant performance! 🎉
DFA Poonch has been crowned AJK National Football Champions with a stunning 4-0 victory in the final — pure class, unbreakable spirit, and total domination on the pitch! 💪
To the players who fought every minute, the coaches who masterminded this triumph, the support staff behind the scenes, and every single fan who believed — this 4-0 glory is YOURS! 🌟
Poonch has etched its name in AJK football history once again! 💚
From the opening whistle to that final whistle celebration — unforgettable! 🏅
Massive congratulations to our heroes! More trophies and more 4-0 masterclasses ahead, InshaAllah! 🚀
29/12/2025
🏆Young Pearl Challenge Cup 🏆
Organize by
💙🩵Young Pearl FC Dreak💙🩵
💙The event has concluded, leaving behind a treasure trove of unforgettable memories.💙
28/12/2025
انتہائی افسوس کے ساتھ آج کے میچز بھی علاقے میں جنازے کی وجہ سے کینسل کر دیا گیا تھا۔
اب یہ میچز کل بروز سوموار کے روز کھیلے جائیں گے۔
Monday
Semi Final 11:00am
Final 01:00pm
انتظامیہ ینگ پرل ایف سی دریک
۔
۔
۔