Nafees Club Daryali Official

Nafees Club Daryali Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nafees Club Daryali Official, Sport & recreation, Daryali, Rawala Kot.

27/12/2025

تو کيسی لگی ٹیم آپ کو

17/09/2025

چیمپین چیمپین چیمپین 🏆🏆🏆
الحمدللہ D S L داڑیالی سپر لیگ نفیس کرکٹ کلب داڑیالی کی جیت کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی
پورا دن راج کیا نفیس کلب کے تمام پلیئرز نے سیمی فائنل میں نفیس کلب کے بالروں نے چار اوورز میں 47 رنز کا ٹارگٹ دیا بالنگ میں فرحان ارشاد (سلمان ارشاد کے چھوٹے بھائی) اور ان کا ساتھ دیا حفیظ پیسر اور عبداللہ پیسر نے اور بیٹنگ میں بلال بنٹو کے جلدی اؤٹ ہونے کے بعد چارج سنبھالا عدنان لیفٹی اصف لفٹی حفیظ اور فرحان ارشاد نے محض تین اوورز میں ٹارگٹ چیز کر لیا اور فائنل میں ایک تگڑی سائیڈ برمنگ سپورٹ کے خلاف فرحان ارشاد نے اپنے دو اوورز میں محض 14 رنز دیے اور حفیظ پیسر نے فائنل میچ کی اخری اوورز میں پانچ رنز کا اوور کروایا کسی بھی بیٹسمین کو کھل کے کھیلنے کا موقع نہ دیا خوب توپ کے گولے برسائے اور چار اوورز میں 35 سکور کا ٹارگٹ دیا جو کہ بلال بنٹو نے پہلے اوورز میں پانچ چھکے لگا کے میچ کو فنش کیا نفیس کرکٹ کلب داڑیالی کے تمام پلیئرز نے بہت اعلی کھیل کا مظاہرہ کیا اور فائنل اپنے نام کیا
ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کا بے حد شکریہ جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کی اور انتظامیہ کا ساتھ دیا اور نفیس کلب کو مبارک باد

10/09/2025

تو شائقین کرکٹ کیسی لگی آج کے دن نفیس کلب داڑیالی کے وائس کیپٹن اور نفیس کلب کی پہچان عدنان لفٹی کی بیٹنگ ایک بڑی سائڈ کے خلاف اکیلے میچ کو فینیش کیا اور تمام اوپن اے باؤلرز کی جم کے پٹائی کی داتوٹ کے مقام پر جاری کلب لیول پلس 6 اوپن ٹورنامنٹ ک پری کوارٹر فائنل مقابلے میں جب برلاس کی ٹیم کافی مشکلات کا شکار تھی تو عدنان لیفٹی نے چارج سنبھالا اور اکیلے میچ کو فینیش کیا 2 اوورز میں 35 رنز درکار تھے تو عدیل کوہالہ ،سانول اعجاز، مدثر شاہ، عاصم لیاقت جو کی مجیسٹک کلب کی از اوپن نمائندگی کر رہی تھے اُنکے خلاف 3 بالز پہلے ہدف کو چیز کر کے برلاس کرکٹ کلب پاچھیوٹ کو کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کروایا ویل پلیڈ عدنان لیفٹی

09/09/2025

آج کہ دن نفیس کرکٹ کلب داڑیالی نے باغ کے مقام پر ویلیج لیول كرکٹ ٹورنامنٹ میں کواٹر فائنل کے لیے کوالفائی کر لیا👏👏
پورا دن نفیس کرکٹ کلب کے اُبراتے ہوئے اسٹار بلے باز بلال بنٹو نے خوب جم کے باؤلرز کی کلاس لی اور اُن کا ساتھ دیا آصف لفٹی اور عدنان لفٹی نے جب کے باؤلنگ میں عبداللہ پیسر اور حفیظ پیسر نے خوب توپ کے گولے برسائے اور کسی بھی بلے باز کو کھول کے کھلنے کا موقعہ نہ دیا اپنے آخری پول میچ میں 67 رنز کا ہدف ایک مضبوط باؤلنگ کے خلاف محض 3 اوورز میں بنا ڈالے اور اور پری کوارٹر فائنل میں 3 اوورز میں 65 رنز جوڑے اور اپنے پول میں ٹاپ پہ رھے ویل پلیڈ نفیس کرکٹ کلب داڑیالی

26/08/2025

Register your team now!

29/07/2025

Rate this short 🏏

28/07/2025

Nafees club Daryali squad

28/07/2025

نفیس کلب داڑیالی کے مایہ ناز allrouder بلال بنٹو پونچھ جونیئر لیگ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے بیسٹ اللرونڈر آف ٹورنامنٹ نامزد ہوئے اُنکی اس اچیومنٹ پر نفیس کلب داڑیالی اُن کو مبارک باد پیش کرتا ہے اور مستقبل میں ایسے بہت سے اعزازات جیت کر نفیس کلب داڑیالی اور اپنے گاؤں کا نام روشن کرنے کے لیے دعا کرتا ہے ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawala Kot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Daryali
Rawala Kot