Beautiful Kashmir

Beautiful Kashmir

Share

kashmir Beauty

27/07/2026

Kashmir😭😭

27/07/2026

قافلے روانہ ہو چکے ہیں۔ 🤲

تمام احباب سے خصوصی دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسافروں، نوجوانوں اور شرکاء کی حفاظت فرمائے، ہر قدم پر آسانیاں پیدا فرمائے اور اس سفر کو خیر و امن کا ذریعہ بنائے۔

یا اللہ! کشمیر اور تمام مظلوموں کی حفاظت فرما، امن، انصاف اور بھلائی کے راستے کھول دے۔ آمین 🤲


#کشمیر

22/07/2026
22/07/2026

19/07/2026

اسپین فٹبال ورلڈکپ کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا

فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو ایک صفر سے شکست دے کر 16 سال بعد دوسری بار ورلڈکپ جیت لیا، فیصلہ کن گول فیران ٹوریس نے ایکسٹرا ٹائم میں کیا۔

فاتح اسپین کو پانچ کروڑ ڈالرز انعام دیا جائے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فاتح ٹیم کو ٹرافی دیں گے۔

19/07/2026

Spain😍

19/07/2026

Cloud Burst:
Heavy flash flood destroyed many residential houses in Dara-Sangla...
Four causality...more detail awaited

19/07/2026

Dubai 🙈

17/07/2026

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Telephone

Website