04/06/2026
پیارے بھائی عباس ریاض کہ والد محترم بہت خوبصورت شخصیت اور اعلیٰ اخلاق کے مالک محمد ریاض صاحب اج انتقال کرگئے ہیں ، انکی نماز جنازہ اج شام 4 بجے انکے ابائی گاؤں دوناسہ میں ادا کی جائے گی، نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابے دارین حاصل کریں ،
غم کی اس گھڑی میں ہم عباس ریاض ، الیاس ریاض اور، ایاز ریاض اور پوری فیملی سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور دعا ہے اللّہ پاک مرحوم ریاض صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ،
azam
03/06/2026
کہوکوٹ سپر لیگ سیزن ون
آج کے دن کاشر کرکٹ کہوکوٹ کلب نے پورا دن شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پول کلئیر کیا اور فائنل کے لیے کوالیفائی کیا
انتظامیہ کی طرف سے کاشر کرکٹ کلب کہوکوٹ کی پوری ٹیم اور منیجمنٹ کے لیے نیک خواہشات فائنل راؤنڈ کے لیے ❤️❤️❤️
03/06/2026
گوئنگ ٹو عبدالشکور شہید کرکٹ سٹیڈیم کہوکوٹ سپر لیگ لائیو کوریج 📸🏏🎧🎤
پیج میں رسٹرکشن کی وجہ سے تمام تر میچز محاذِ نوجوانان کرکٹ کلب کہوکوٹ کے پیج سے لائیو نشر کیے جائیں گے
02/06/2026
مقبول بٹ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 4👉
بارش کی نظر ہو گیا آج کے دن ينگ سٹی سپورٹس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل میں کوالیفائی کیا جب کے سٹی سپورٹس A اور ہوپ کرکٹ کلب کا دوسرا سیمی فائنل جاری تھا تو بارش ہو گئی اور میچ پورا نہیں ہو سکا اس پر انتظامیہ نے تینوں ٹیمز میں انعام تقسیم کر دیا 👉
تینوں ٹیمز نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کیا
انتظامیہ کمیٹی کو شاندار ایونٹ کروانے پر بہت بہت مبارک 💗💗
02/06/2026
کہوکوٹ سپر لیگ
تمام ٹیموں کے سکواڈ ا چکے ہیں
پیج میں رسٹرکشن کی وجہ سے تمام تر میچز محاذ نوجوانان کرکٹ کلب کے پیج سے لائیو نشرکیے جائیں گے
تمام تر شائقین کو بھر پور شرکت کی دعوت جاتی ہے
نیک خواہشات تمام ٹیموں کے لیے اور انتظامیہ کے لیے
سیماب فرید شعیب سلیم شہزاد صاحب شعیب محمد اویس خورشید یزدان سلیم
یاسر سلیم ذیشان اختر