12/04/2026
We are proud to share that Rashid Mehmood, a dedicated badminton umpire from Kashmir, is representing the region as an Umpire at the prestigious South Asian Games. His selection for this international platform reflects his professionalism, deep knowledge of the game, and unwavering commitment to badminton. Rashid Mehmood’s achievement is a moment of great pride for Kashmir’s sports community, as he continues to uphold fairness and excellence in officiating at the highest level. We wish him continued success in his journey and future endeavors.
Best wishes Rashid Mehmood
10/04/2026
A warm and graceful dinner was hosted in honor of Director Physical Education Muhammad Younas of Poonch University by the Rawalakot Badminton Family and his beloved students at Marjan Hotel, Rawalakot. The evening was a beautiful reflection of respect and admiration for a man known for his dedication, loyalty, and tireless service to sports and youth development. His commitment to promoting physical education and supporting young athletes has always been truly inspiring. The gathering was filled with heartfelt moments, appreciation, and gratitude for his leadership and sincere efforts. It was a memorable evening celebrating not only a great mentor, but also a remarkable human being.
01/03/2026
راولاکوٹ آفیسرز بیڈمنٹن کلب کے ممبر ابرار اسحاق کے بیٹے کی وفات کی خبر پورے شہر کو غمگین کر گٸ۔ نوجوان گزشتہ شب فٹبال میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے رب کے حضور پیش ہو گیا۔ اللہ پسمندگان کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی ہمت دے۔
اللہ مرحوم کو مقدس مہینے کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔
20/02/2026
سپورٹس بورڈ اور آزاد کشمیر حکومت سے چند سوالات.
1۔ آخر کیا وجہ ہے کہ تقریباَ تیس سال گزرنے کے باوجود خان اشرف خان سپورٹس کمپلیکس ابھی تک مکمل نہ ہوسکا۔
2۔ انتہا درجے کے ٹیلنٹڈ کھلاڑی ہونے کے باوجود ضلع پونچھ میں ایک بھی انڈور سپورٹس جمنازیم نہیں ہے۔
3۔ پورے ضلع پونچھ میں بیڈمنٹن اور والی بال جیسے مقبول کھیلوں کے لیے آج تک ایک کورٹ بھی تیار نہ ہوسکا۔
4۔ یہ بے حسی ہے ،لا علمی ہے ، کوٸی دشمنی ہے یا کچھ اور ہے۔
5۔ہر سال آل آزاد کشمیر غازی ملت ایونٹ کروانے والے ضلع کو بیڈمنٹن کورٹ کی عم دستیای کے پیچھے کیا وجہ ہے۔
5۔ آزاد کشمیر چیمپین رہ چکے ضع کے ساتھ یہ نا انصافی کیوں۔
6۔ اسی ضلع کا کھلاڑی پاکستان ریکنگ میں نمایاں پوزیشن پر براجمان رہ چکا ہے۔ کسی بھی کھلاڑی کو سہولیات کی فراہمی کیوں نہ کی گٸ۔
19/02/2026
سیکرٹری انفارمیشن پونچھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن اور ہمارے پیج کے ایڈمن سردار زعیم الیاس کے والد محترم محمد الیاس خان ولد دوست محمد خان گاؤں پوٹھی بالا رقبہ مکونہ میرہ راولاکوٹ والے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ آج 3 بجےان کے گھر کے قریب ادا کی جائے گی۔
اللہ پسمندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔
07/02/2026
Big thanks to Hassan Ali, Abdul Ahad, Maya Ali, Zain Khan, Zain Khan, Saim Shafiq, Umer Aftab, Asim Khan Asim Khan, Amjid Kashar, Adnan Khan, Ansar Khaksar, Sardar Javed Iqbal, Masood Kashmiri, Akbar Abbas, Raja Hamza Zahoor, Saad Hashmi Saadi, Saqib Khan, Mohammad Sagheer, Asher Ali, Hafeez Mughal, Kashan Malik, Sardar Farhan Iltaf Khan, Abdul Basit, Abdullah Farid, Hamza Saeed Raja, Sham Gee, Waheed Malik, Farhan Hassan, Amer Akram, Badar Ejaz, Kh Hunain Tahir, Muhammad Yasin, Ayyan Hafeez, M Khan, Waqar Warraich, نعمان راجہ, Sadam Hussain, Saghir Raja, Amir Butt, Malik Hamad, Shaukat Qasim, Ahm Ed
for all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
04/02/2026
راولاکوٹ ۔محکمہ سپورٹس یوتھ وکلچر اور ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن راولاکوٹ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے دن کی مناسبت سے پونچھ وائیٹ اور پونچھ گرین کے درمیان نمائشی بیڈمنٹن میچ کا انعقاد کیا گیا۔میچ کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر راولاکوٹ سید یاسر آفتاب گردیزی تھے۔جبکہ صدارت سردار ظفر اقبال صدر آفیسرز ایسوسی ایشن راولاکوٹ نے کی۔دیگر مہمانان گرامی میں زاہد چوہان ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر راولاکوٹ ،سردار مشتاق تحصیلدار راولاکوٹ ودیگر نے شرکت کی ۔ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس یوتھ وکلچر پونچھ لقمان فاروق اور بلال اسلم سیکرٹری جنرل بیڈمنٹن ایسوسی ایشن راولاکوٹ اورمرکزی سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر بیڈمنٹن اسفان نذیر نے مہمانوں اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ۔مہمان گرامی نے میچ کی ونر و رنر ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے ۔میچ کے احتتام پر تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔اور شہداء کے درجات بلندی کے دعا کی گئی۔
میچ 1=رومان/خضر بمقابلہ علی/حمزہ
فاتح=علی/حمزہ
میچ 2=زعیم/حسان بمقابلہ اصفہان/عمر
فاتح= زعیم/حسان