Atta Tapeball Live
Live Broadcasting of Cricket Matches,
cricket promoters
Contact: 03019408055
فائنل
ڈی سی سی vs غازی پور الیون
سنی خان، جہانزیب سانول، عامر، چوہدری معصوم، حسیب ہاشمی، مجاہد ملنگا، جام زین، ارسلان کلہوڑا، بلال بی ڈی،
ڈی سی سی
_______بمقابلا_______
ارشد دشتی، ملا منیب، چھوٹا زین، عاقب، عمران، رانجھے خان، حسنین کھوکھر، جلیل، جنید لیفٹی
غازی پور الیون
🏏🔥 سالانہ DSL کرکٹ میلہ —
🏆 انعامات و ٹرافیاں
🥇 فرسٹ پرائز: 25,000 روپے + ٹرافی
🥈 سیکنڈ پرائز: 10,000 روپے + ٹرافی
📍 بمقام: خان دی وستی
🌟 ٹورنامنٹ کمیٹی
🔹 سردار ناصر خان دشتی
🔹 محمد شہزاد افضل
🔹 نعیم خان دشتی
🔹 اکرم ببلو فرام دبئی 🇦🇪
⭐ سرپرستِ اعلیٰ
❤️ سنی خان دشتی
تمام میچ آپ کو لائیو دیکھنے کو ملینگے اپنے فیس بک پیج عطا ٹیپ بال لائیو سے
https://www.facebook.com/share/19C9g7rJ58/
دوسرا سیمی فائنل
غازی پور الیون vs ججہ الیون
ارشد دشتی، ملا منیب، چھوٹا زین، عاقب، عمران، رانجھے خان، حسنین کھوکھر، جلیل، جنید لیفٹ
غازی پور الیون
_______بمقابلا _______
کاظم، معین، ماسٹر سجاد سجو، فیاض، بہرام خان، ارسلان، واصف، اسد جمالی،یونس، راشی ليفٹی
ججہ الیون
🏏🔥 سالانہ DSL کرکٹ میلہ —
🏆 انعامات و ٹرافیاں
🥇 فرسٹ پرائز: 25,000 روپے + ٹرافی
🥈 سیکنڈ پرائز: 10,000 روپے + ٹرافی
📍 بمقام: خان دی وستی
🌟 ٹورنامنٹ کمیٹی
🔹 سردار ناصر خان دشتی
🔹 محمد شہزاد افضل
🔹 نعیم خان دشتی
🔹 اکرم ببلو فرام دبئی 🇦🇪
⭐ سرپرستِ اعلیٰ
❤️ سنی خان دشتی
تمام میچ آپ کو لائیو دیکھنے کو ملینگے اپنے فیس بک پیج عطا ٹیپ بال لائیو سے
https://www.facebook.com/share/19C9g7rJ58/
Legend Amir Shahzad (Shahzad Lamba) Kotsamaba ki aik Khoobsoorat shot
Agr kisi Bhai k pas in ki cricket batting clips hon to Hamary sath zaroor share krain
Whatsapp 03019408055
01/09/2026
بگ اسپانسر آف DSL
🏏 مقصود خان — 804 A1 وزیرستان 🏏
ڈی ایس ایل کرکٹ میلہ کے لیے خصوصی تعاون اور شاندار اسپانسرشپ پر ہم مقصود خان صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔
آپ کا یہ تعاون کھیل، نوجوانوں اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ایک قابلِ قدر قدم ہے۔
DSL کمیٹی آپ کی محبت، خلوص اور تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ❤️🏏
بہت بہت شکریہ مقصود خان صاحب! 🌹
01/09/2026
مبارک مبارک ڈی سی سی مبارک ہو
ڈی سی سی دشتی سپر لیگ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
بہترین بلے بازی کی بہترین بلے بازی کی ارسلان کلوڑا ان کے ساتھ جہاںزیب سانول اور چوہدری معصوم نے اور بولنگ کی بات کی جائے تو مجھے ملنگا جام زین ارسلان کلوڑا اور ساجد خان نے بہترین بولنگ کی اور اپنی ٹیم کو فائنل میں کوالیفائی کروانے میں اہم کردار ادا کیا, فائنل میں کوالیفائی کرنے پر ان کی ٹیم کپتان سنی خان ان کی مینجمنٹ اور تمام کرکٹ لورز کو مبارکباد دیتے ہیں
پہلا سیمی فائنل
ڈی سی سی vs ہیڈ ملکانی سی سی
سنی خان، جہانزیب سانول، عامر، چوہدری معصوم، حسیب ہاشمی، مجاہد ملنگا، جام زین، ارسلان کلہوڑا، بلال بی ڈی،
ڈی سی سی
_______بمقابلا _______
کپتان ظفر ملک، جمیل خان، اصغرمتا، ندیم گل، یوسف، صدام کھوسہ، مظہر، عمیر، نور،عثمان، ندیم شیخ، آصف مدعی، سلمان، سعد،
ہیڈ ملکانی سی سی
🏏🔥 سالانہ DSL کرکٹ میلہ —
🏆 انعامات و ٹرافیاں
🥇 فرسٹ پرائز: 25,000 روپے + ٹرافی
🥈 سیکنڈ پرائز: 10,000 روپے + ٹرافی
📍 بمقام: خان دی وستی
🌟 ٹورنامنٹ کمیٹی
🔹 سردار ناصر خان دشتی
🔹 محمد شہزاد افضل
🔹 نعیم خان دشتی
🔹 اکرم ببلو فرام دبئی 🇦🇪
⭐ سرپرستِ اعلیٰ
❤️ سنی خان دشتی
تمام میچ آپ کو لائیو دیکھنے کو ملینگے اپنے فیس بک پیج عطا ٹیپ بال لائیو سے
https://www.facebook.com/share/19C9g7rJ58/
خان ٹائیگرز ظاہر پیر vs ہیڈ ملکانی سی سی
جنید خان، احمد ملنگا، محمد، ملک فرہاد، آصف خان، باسط خان، عارف خان، وحید، جاوید، عامر
خان ٹائیگرز ظاہر پیر
_______بمقابلا________
کپتان ظفر ملک، جمیل خان، اصغرمتا، ندیم گل، یوسف، صدام کھوسہ، مظہر، عمیر، نور،عثمان، ندیم شیخ، آصف مدعی، سلمان، سعد،
ہیڈ ملکانی سی سی
🏏🔥 سالانہ DSL کرکٹ میلہ —
🏆 انعامات و ٹرافیاں
🥇 فرسٹ پرائز: 25,000 روپے + ٹرافی
🥈 سیکنڈ پرائز: 10,000 روپے + ٹرافی
📍 بمقام: خان دی وستی
🌟 ٹورنامنٹ کمیٹی
🔹 سردار ناصر خان دشتی
🔹 محمد شہزاد افضل
🔹 نعیم خان دشتی
🔹 اکرم ببلو فرام دبئی 🇦🇪
⭐ سرپرستِ اعلیٰ
❤️ سنی خان دشتی
تمام میچ آپ کو لائیو دیکھنے کو ملینگے اپنے فیس بک پیج عطا ٹیپ بال لائیو سے
https://www.facebook.com/share/19C9g7rJ58/
01/09/2026
🎉🏏 خوشخبری، خوشخبری، خوشخبری! 🏏🎉
💚 GUL CHAMPION کے تمام سپورٹرز اور شائقینِ کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری! 🔥
الحمدللہ! ندیم احمد (انٹرچینج)، سابق کپتان GUL CHAMPION نے ایک مرتبہ پھر اپنی پرانی ٹیم GUL CHAMPION کو جوائن کر لیا ہے۔ ❤️🏏
کافی عرصے تک دوسری سائیڈ کی نمائندگی کرنے کے بعد اب ندیم احمد آج کے بعد ہونے والے تمام میچز میں دوبارہ اپنی GUL CHAMPION کی طرف سے کھیلتے نظر آئیں گے۔ 💪🔥
ندیم احمد ہماری ٹیم کے ایک سینئر، منجھے ہوئے اور تجربہ کار کھلاڑی ہیں، اور اس کے ساتھ ساتھ ٹیم کے بہترین اوپنر بلے باز بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی واپسی یقیناً GUL CHAMPION کے لیے ایک بڑی خوشی اور مضبوطی کا باعث ہے۔ 🏏👑
💚 پوری GUL CHAMPION فیملی دل کی گہرائیوں سے ندیم احمد کو دوبارہ اپنی ٹیم میں خوش آمدید کہتی ہے۔ 🤝❤️
ان شاء اللہ ندیم احمد کی واپسی سے GUL CHAMPION کی ٹیم مزید مضبوط اور خطرناک سائیڈ بنے گی۔ 🔥💪
ہم تہہ دل سے ندیم احمد کے مشکور ہیں کہ انہوں نے دوبارہ اپنی ٹیم پر اعتماد کرتے ہوئے GUL CHAMPION کو جوائن کیا۔
🏏 ندیم بھائی! ویلکم بیک ❤️
اب میدان میں آپ کی محنت، تجربہ اور بہترین کارکردگی کا انتظار رہے گا۔ 💥
ایک بار پھر خوش آمدید — ندیم احمد! 👑💚
🔥 GUL CHAMPION — ایک ٹیم، ایک جذبہ، ایک مقصد! 🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Rahimyar Khan
64320