28/08/2026
🥊🇵🇰 الحمدللہ!
ایک مرتبہ پھر زیب ٹائیسن کو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے کھیلنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ انشاءاللہ امید ہے کہ وہ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ملک اور وطن کا نام پوری دنیا میں روشن کریں گے۔ 🏆🔥
زیب ٹائیسن کے لیے بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🥊
Run it back 🥊
Thilakshana Deshan 🇱🇰 vs Zaib Tyson 🇵🇰 2
🎟 Tickets 6,500 LKR onwards
Buy online – tickets.karmafightleague.com
27/08/2026
پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے محترم ایڈووکیٹ سردار ارسلان ظفر صاحب کو پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ارسلان ظفر صاحب اپنی صلاحیتوں، محنت اور بہترین قیادت کے ذریعے کک باکسنگ کی ترقی و ترویج کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے اور کک باکسنگ کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر درجۂ کمال تک پہنچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔ 🥊🇵🇰
بہت بہت مبارک ہو ارسلان ظفر صاحب!
26/08/2026
پروپیشنل بیلٹ ٹاہٹل کے بارے میں صوبائی وزیر محترمہ Faiza Malak صاحبہ اور محترمہ sonia shah کو samiullah kakar and Sardar Arsalan zafar بیلٹ کے بارے میں تفصیلات بتا رہے ہیں❤❤🇵🇰✌
26/08/2026
Group photo of members of the Pakistan Kickboxing Federation and the technical officials of King of the Ring Series 3 with Provincial Minister Ms Faiza Malik Sahiba and Ms Sonia Shah Sahiba.
THANKS FOR YOUR SUPPORT ❤🙏
26/08/2026
کنگ اف رنگ کک باکسنگ چیمپین شپ ایبٹ آباد
کامیاب اور شاندار چمپین شپ،کے اختتام پر سمیع اللہ کاکڑ ایڈوکیٹ سردار ارسلان ظفر الیاس تنولی مہمان خصوصی محترمہ رومیش سلیم صاحبہ کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں
25/08/2026
President Pakistan Kickboxing Federation is distributing medals and certificates to the successful players of King of Ring of Kickboxing Championship in Abbottabad.
03/08/2026
Malinda "BOYKA" 🇱🇰 vs Umair 🇵🇰
|