ستا په بیلتون دومره غمجن یمه
چې حد نه لري.🤲🇦🇫🫡💔💔
AK SPORTSs
ہر طرح کے اسپورٹس کے سرگرمیوں سے باخبر رہنے کےلئے اے کے اسپورٹس پیج کو ضرور فالو کریں
03000517855 سید کلیم اللہ مدنی
03138188310 سید علی احمد آغا no
مستونگ: کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جان کی بازی ہارگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت آیوش مائیکل اور ساگر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ واقعے کے خلاف ورثا نے غوث بخش ہسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردی۔
08/07/2026
Quarter-finals mode: ON. 🇲🇦🦁🏆
08/07/2026
اگر وہ اتنی ہی شدت سے چاہتے تھے کہ ارجنٹینا جیتے، تو پھر باقی تمام ٹیموں کو ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے کیوں بلایا؟مصری ہیڈ کوچ حسام حسن برہم
07/07/2026
ارجنٹینا نے دو گول کے خسارے سے شاندار واپسی کرتے ہوئے مصر کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
ارجنٹینا اب کوارٹر فائنل میں کولمبیا یا سوئٹزرلینڈ میں سے کسی ایک ٹیم کا سامنا کرے گا۔ ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے میں دو گول کے خسارے کے باوجود زبردست کم بیک کیا اور 3-2 سے کامیابی حاصل کر کے اپنے عالمی اعزاز کے دفاع کی امیدیں برقرار رکھی
07/07/2026
*🍿 فیفا ورلڈکپ 2026*
*🧑🧑🧒🧒 راؤنڈ آف 16*
*Ⓜ️ کولمبیا 🆚 سوئٹزرلینڈ*
*⌚ آج رات 1:00 بجے*
*🏟️ بی سی پلیس وینکوور، کینیڈا*
07/07/2026
*🍿 فیفا ورلڈکپ 2026*
*🧑🧑🧒🧒راؤنڈ آف 16*
*Ⓜ️ ارجنٹائن 🆚 مصر*
*⌚ آج رات 9:00 بجے*
*🏟️ مرسڈیز بینز اسٹیڈیم اٹلانٹا، امریکہ*
07/07/2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ جنرل اجلاس میں عالمی کرکٹ کے مستقبل سے متعلق متعدد اہم تجاویز پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ون ڈے کرکٹ کے فارمیٹ میں تبدیلی پر بحث متوقع ہے، جس کے تحت 50 اوورز کے بجائے میچز کو 40 اوورز تک محدود کرنے کی تجویز زیر غور آ سکتی ہے۔رپورٹس میں کہا گیا کہ مختلف براعظموں کی ٹیموں کے درمیان کانٹینینٹل چیمپئن شپ کے انعقاد اور آئی سی سی ورلڈ کلب چیمپئن شپ شروع کرنے کی تجاویز بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہو سکتی ہیں۔
اس کے علاوہ بین الاقوامی کرکٹ کے شیڈول کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ہر فارمیٹ کے لیے الگ ونڈو مختص کرنے کی تجویز پر بھی غور کیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالےسے برطانوی میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کو موجودہ ٹیموں سے بڑھا کر 12 ٹیموں تک توسیع دینے اور واحد ٹیسٹ میچز کو بھی ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس سسٹم میں شامل کرنے کی تجاویز بھی زیر غور آ سکتی ہیں۔
خیال رہے آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس 8 سے 11 جولائی تک سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرگ میں منعقد ہوگی، جہاں مختلف رکن کرکٹ بورڈز کے نمائندے ان اہم تجاویز پر تبادلہ خیال کریں گے۔
07/07/2026
*🕊️ افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران انتقال کر گئے۔*🇦🇫
آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کے سلسلے میں ہونے والی پریس کانفرنس جو کہ 7 جولائی بروز منگل ہونی تھی نا گزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Quetta