𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃𝙞𝙎𝙏𝘼𝙉 𝙎𝙋𝙊𝙍𝙏𝙨

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃𝙞𝙎𝙏𝘼𝙉 𝙎𝙋𝙊𝙍𝙏𝙨

𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃𝙞𝙎𝙏𝘼𝙉 𝙎𝙋𝙊𝙍𝙏𝙨 ہر قسم کے اسپورٹس کی اپڈیٹ حاصل کرنے کیلئے پیج کو فالو کریں ایڈمن سوشل ورکر عبدالمالک!!!!
(3)

03/10/2026

باچا خان شمشوزئ او دہ جہانگیر خان شمشوزئ دہ وادہ پروگرام

خوشخبری خوشخبری کل بروز اتوار 4 اکتوبر کو انشاء اللّه پہلا ال حاجی مطیع اللہ کاکڑ CD سیونٹی فٹبال ٹورنامنٹ کلی سیدان کا ...
03/10/2026

خوشخبری خوشخبری کل بروز اتوار 4 اکتوبر کو انشاء اللّه پہلا ال حاجی مطیع اللہ کاکڑ CD سیونٹی فٹبال ٹورنامنٹ کلی سیدان کا افتتاحی میچ ہو گا میچ پورے 4 بجے ہو گا وقت کی پابندی ضروری ہے
اس میچ کے مہمان خصوصی علاقائی سپورٹ کمیٹی کے چیئرمین سید یوسف آغا
محترم حضرت اچکزئی قلعہ عبداللہ والا
لاجور کے سینئر پلیر اور مسلم کلب لاجور کے کیپٹن سید مقبول آغا
اور کلی حبیب زی کے سینئر پلیر کلیم اللہ کاکڑ ہوں گے
میچ
شھید باچاخان کلب زی
بمقابلہ
اچکزئی زلمی قلعہ عبداللہ
Haji Jalaluddin Syed Shukat Ali

02/10/2026

جو لوگ کال کرتے ہیں مسیج کرتے ہیں اور یا غلط کمینٹس کرتے ہیں کہ کل کے پروگرام میں میڈیا والوں کو کیوں نکالا یا میڈیا ورکر کو دعوت نہیں دیا ہیں مفتی غلام حیدر صاحب کے زبانی پورا ویڈیو دیکھ لیں ویڈیو کو شئیر کریں
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

02/10/2026

الحمداللہ مبارکان حاجی احمد خان اچکزئ اور حاجی جیلانی خان اچکزئ کاصلح بخیر خیریت سے ہوگیا مشر حاجی فتح محمد صاحب نے معرکے کو فیصلہ سنایا اور شرائط بھی بتایا ویڈیو میں ملاحظہ کیجیئے
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

01/10/2026

آج کے ہونے والے 20 سال پرانی دشمنی دوستی میں بدلنے کے موقع پر محترم حاجی محمد نواز خان کاکڑ صاحب انٹرویو ملاحظہ کیجیئے اور شئیر کریں
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

Address

Gulistan Killa Abdullah Balochistan
Quetta
84610

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃𝙞𝙎𝙏𝘼𝙉 𝙎𝙋𝙊𝙍𝙏𝙨 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃𝙞𝙎𝙏𝘼𝙉 𝙎𝙋𝙊𝙍𝙏𝙨:

Shortcuts

Share

Category