10/06/2026
پاکستان فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کر دیا۔
ڈائمنڈ جوبلی فٹبال کے فائنل میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے دی۔
شہک دوست کا فائنل میں خوبصورت گول قابل دید تھا۔
شہک دوست کو فائنل میں بہترین کاکردگی پر مین آف دی میچ کےایوارڈ سے نوازا گیا بہت بہت مبارک ھو پاکستان
16/05/2026