16/08/2026
ایف کے ہیروز کے خلاف بہترین کارکردگی پر
اخترشاہ حسین خان جاوید افغان صمد خان محیب اللہ نجیب اللہ کے جانب سے کیھلاڑیوں پر انعامات کی بارش ہوی ۔
cricket lovere
16/08/2026
ایف کے ہیروز کے خلاف بہترین کارکردگی پر
اخترشاہ حسین خان جاوید افغان صمد خان محیب اللہ نجیب اللہ کے جانب سے کیھلاڑیوں پر انعامات کی بارش ہوی ۔
16/08/2026
مرزغن پریمئیر لیگ سیزن 4
کوالیفایر نمبر 1
مرزغن سٹار نے ایف کے ہیروز کو 7 وکٹ سے شکست دی
15/08/2026
مرزغن پریمئیر لیگ سیزن 4
کوالیفایر نمبر 1
مرزغن سٹار بمقابلہ ایف کے ہیروز
15/08/2026
🏏 مرزغن پریمیئر لیگ سیزن 4 میں نیا ریکارڈ!
جیو چیمپیئن مرزغن کے آیاز خان نے کمال کر دکھایا! ایک ہی اوور میں چھے چھکے رسید کیے اور محض 9 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی — لیگ کی تاریخ کی سب سے تیزترین فیفٹی! 🔥
باؤلرز بے بس نظر آئے اور تماشائی جوش سے جھوم اٹھے۔ یہ اننگز مرزغن پریمیئر لیگ کے یادگار ترین لمحات میں شمار ہو گی۔ 🏆
15/08/2026
ویل ڈن انعامو !
❤️❤️❤️
15/08/2026
مرزغن پریمئیر لیگ سیزن 4
میچ نمبر 10
جیو چمپین نے اولس یار کلب کو 51 رنز سے شکست دے
کر پلے اپ کیلے کوالیفائی کرلیا!.
15/08/2026
مارو یا مرو ۔
اج ہوگا وہ مقابلہ جس سے معلوم ہوگا کے کون
ہوگا وہ چوتھا ٹیم جو پلے اپ کیلے کوالیفائی کریگا؟
🤲🤲🤲
12/08/2026
مرزغن پریمئیر لیگ سیزن 4
سب سے تیزترین فیفٹی بنانے والے کیھلاڑی!
❤️❤️❤️
12/08/2026
حیات اللہ نے آب تک بہترین پرفامنس پیش کیا ہے !