Elaqai Sportss

Elaqai Sportss

Share

Follow Tiktok Account
@elaqaisports2

31/08/2026

آل پاکستان ضلع قلعہ سیف اللہ فٹبال ٹورنامنٹ افتتاحی میچ اے کے ایف سی کوہٹہ بمقابلہ باچاخان فٹبال کلب لورالاہی
Pakistan Football Federation

31/08/2026

#ضلع قلعہ سیف اللہ آل پاکستان عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ آج ایک اور خوبصورت میچ دو بہترین ٹیموں کے درمیان فکس شام ساڑھے چار بجے پر کھیلا جائے گا ینگ کچلاک فٹبال کلب بمقابلہ پرنس فٹبال کلب لورالائی کے درمیان کھیلا جائے گا Pakistan Football Federation Dubai TV تلفزيون دبي

31/08/2026

ماں کی آواز سکون دیتی ہیں چاہیے ہو فون پہ بھی کیو نہ ہو اللہ پاک پیج کے جتنے فالورز ہیں انکی تماشائیوں اور پلیروں کی ماں باپ کو سدا خوش اور سلامت رکھے آمین اور ہمیں انکی اچھی طرح خدمات کرنے کی توفیق عطا فرما

31/08/2026


آل پاکستان ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر حاجی عبدالخالق جوگیزئی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج ایک اور بہترین میچ پرنس کلب لورالائی بمقابلہ ینگ ایف سی کچلاغ کے درمیان کھیلا جائےگا۔

30/08/2026

آل پاکستان حاجی عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کل ایک بہترین اور کنٹیدار مقابلہ پرنس کلب لورالائی بمقابلہ ینگ ایف سی کچلاغ کے درمیان ٹھیک 4 بجے کھیلا جائےگا۔

30/08/2026

آل پاکستان حاجی عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ قلعہ سیف اللہ پہلے میچ میں باچا خان کلب لورالائی نے اے کے ایف سی کویٹہ کو ایک گول سے شکست دیا۔

30/08/2026

باچا خان لورالائی 1 گول،، گول اسکورر حبیب خان

30/08/2026

آل پاکستان حاجی عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ قلعہ سیف اللہ کے پہلے میچ کے ہاف ٹائم پر میچ برابر رہا۔

30/08/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Quetta