31/08/2026
کھیل محدود رشتہ لامحدود
یہی ہے ہمارا کامیابی کا راز
یاسر عرفات🦅
بسم اللہ جان 🦅
🥇🥈🥉❤️
شھیدعثمان یونائیٹڈ کوئٹہ ڈیپارٹ
31/08/2026
کھیل محدود رشتہ لامحدود
یہی ہے ہمارا کامیابی کا راز
یاسر عرفات🦅
بسم اللہ جان 🦅
🥇🥈🥉❤️
30/08/2026
داځواک د شهید عثمان دیی
افتخار د ټول افغان دیی
دا ستیی د خوښیی لوبډله
نوم یه لوړ همت یه شان دیی
زړو کی دبریاوو تکل
د سربازو د لوبغاړو
سترګو کی جذبه عثمانی
فتحه په ډګر کی غواړو
وینه په رګو کی جوش کی
ګرمه لوبه زموږ جنون دیی
داد میدانونو جبه
ورسره بلوڅ پښتون دیی
دا میدان پہ موږاباد دیی
هر ځای به عثمان ځلیږی
دا د مینوالو تنده
لا زیاتیږی لا پړکیږی
هوډ کوو منزل می دیی
هرمیدان اباد غواړو
کرکه له نفرت کوو
ټوله زلمی ښاد غواړو
ږغ کیی د بهار بدرګه
نعره یه عثمان
نعره یه افغان
نعره یه عثمان
شاه خالد بهار
داځواک د شهید عثمان دیی
افتخار د ټول افغان دیی
دا ستیی د خوښیی لوبډله
نوم یه لوړ همت یه شان دیی
ډیر ږر نوی ترانه شهید عثمان یونائیٹڈ ⚽️❤️
29/08/2026
163 k
یہ محبت پیسوں سے نہیں محبت ہی سے خریدا جاسکتا ہے
فٹبال کی دنیا میں مثبت رول کو اپناتے ہوئے ہم اپنا محنت جاری رکھیں گے اور یہ قافلہ بڑھتا جائیگا راستے میں کچھ رکاوٹیں ائے گے اسکو بھی محبت کے پل پر عبور کرنے کی کوشش کریں گے
شھید عثمان یونائیٹڈ اپنا سفر جاری رکھو
اپنے کاندھوں پر انحصار کروں
SHAHEED USMAN UNITED .
یہی وہ لوگ ہیں جن کے کندھوں پر ہمارے خوابوں کی ذمہ داری ہے۔ ⚽
️ اہم پیغام
اسپورٹس پیج کا کام معلومات اور میچ اپڈیٹس دینا ہے، پاکستان فٹبال فیڈریشن بن کر احکامات جاری کرنا یا دوسروں کے اشاروں پر فیصلے سنانا نہیں۔
صحافت کی آڑ میں ٹیموں اور معزز کھلاڑیوں کے جذبات مجروح کرنا اور بلوچستان کے فٹبال کے ترقی میں رکاوٹ بننا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
شہید عثمان یونائیٹڈ کے تمام کھلاڑیوں اور شائقین سے گزارش ہے کہ ایسے پیجز پر کسی کمنٹ، بحث یا جواب کا حصہ نہ بنیں۔
تمام سپورٹس پیج کے خدمات کو ہم سراہتے ہے صرف ایک پیج مسلسل ایک مہینے سے ٹیم کے خلاف سرگرم عمل ہے گزارش کی جاتی ہے کہ ایسا کام کرنے سے اپنے اپ کو روکے شکریہ
28/08/2026
🕋❤️🇸🇦
شہید عثمان یونائیٹڈ کے اسٹار کھلاڑی وسیم لہڑی اور ٹیم کوآرڈینیٹر نجیب اللہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے بیت اللہ شریف کی جانب روانہ ہو رہے ہیں۔
یہ ہمارے لیے صرف خوشی کا لمحہ نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا ایک بہت بڑا فضل اور ہمارے لیے باعثِ شکر ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے سفر کو آسان فرمائے، اپنی حفظ و امان میں رکھے، ان کی حاضری، طواف، دعاؤں اور تمام عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور انہیں خیریت و سلامتی کے ساتھ واپس لوٹائے۔ آمین۔
ساتھ ہی اللہ تعالیٰ شہید عثمان یونائیٹڈ کی مینجمنٹ کو اپنے کھلاڑیوں سے کیے گئے وعدوں پر ہمیشہ قائم رہنے کی توفیق اور استقامت عطا فرمائے۔
اور اے اللہ! ہمیں وہ خوبصورت دن بھی ضرور نصیب فرما کہ شہید عثمان یونائیٹڈ کے تمام کھلاڑیوں کو ایک ساتھ تیرے مقدس گھر، بیت اللہ شریف کے گرد طواف کرتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں۔ 🕋❤️
یہ صرف ایک ٹیم نہیں، ایک خاندان ہے؛
اور ہماری خواہش صرف میدان کی کامیابی نہیں، اپنے کھلاڑیوں کی دنیا و آخرت کی کامیابی بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ عمرہ قبول فرمائے اور یہ مبارک سفر بار بار نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
زلفان ❤️❤️❤️
مدّعی لاکھ بُرا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے
25/08/2026
شہید عثمان یونائیٹڈ — ستاروں کا گلدستہ 🌹
ھغہ ښایسته ستوری چی د ډیر محنت وروسته یو ګلدسته تری جوړه سوه
انشاه الله هر میدان میں شائقین کے توقعات پر پورا اترے گا
اپنے سٹاروں کو شئیر کرو
Shaheed usman united complete squad
ماشاءاللہ