04/02/2024
عمران خان کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی NA 265 اور صوبائی سینئر نائب صدر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اپنے لیڈر پارٹی و بلوچستان خاص کر اپنے حلقے کے لوگوں کے ساتھ مخلص رہنے اور وفا کرنے پر قرآن پاک پر حلف لیا