11/06/2026
🏏✨ Welcome to Sheikhupura! ✨🏏
Rana Muhammad Awais
A warm welcome to our honorable guests and cricket stars as they visit Sheikhupura. Your presence is a source of pride and inspiration for sports lovers and the youth of our city. We look forward to celebrating the spirit of cricket, unity, and sportsmanship together.
🌟 Honored to host such remarkable personalities.
💚 Proud moment for Sheikhupura.
🏏 Celebrating cricket, passion, and community.
25/11/2025
Grand Opening🥳🥳🥳 &_IMPORTED_SHOES_CENTER
شیخوپورہ والوں اب کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ھے کل 26 نومبر کو ھو رھی ھے آپکا اپنا برینڈ HAFIZ SPORTS & BAT REPAIRING لے کر آ رہا ھے اعلیٰ کوالٹی معیاری امپورٹڈ شوز امپورٹڈ چپل اور کسی بھی قسم کے کرکٹ بیٹ مرمت بلکل مناسب ریٹ میں کروائیں۔
بمقام : ریگل چوک مرکز خالد بن ولید نزد رحمان پارک شیخوپورہ
رابطہ نمبر :
ابو ہریرہ افتخار 03076888850
عاطف علی 03064303227
میاں نعمان 03104774153
🥰
05/10/2025
Game On Hai Sheikhupura
دوسرا حافظ افتخار سپورٹس ال اوپن9 سائیڈ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ شیخوپورہ
پہلا انعام 40000
دوسرا انعام 20000
انٹری فیس 5000
برینڈ ایمبیسیڈر : اسامہ عمران
چیف آرگنائزر: ابو ہریرہ افتخار
لائیو براڈکاسٹر : مواحد افتخار
مزید معلومات اور ٹیم انٹر کروانے کے لئے دیے گئے نمبروں پے رابطہ کریں شکریہ
ٹورنامنٹ کے تمام میچ شیخوپورہ ٹیپ بال کرکٹ پیج پر لائیو دکھائے جائیں گے۔
❤️
08/05/2025
دوسرا چمنی الیون 8 سائیڈ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ
انٹری فیس 4000
پہلا انعام 20000
دوسرا انعام 10000
#نوٹ ٹورنامنٹ ٹوٹل پرچی سسٹم پر مبنی ھو گا یعنی پول بھی پرچیوں سے بنے گئے.
ٹورنامنٹ میں صرف 8 ٹیمیں ہونگی.
ٹورنامنٹ 3 دن پر مشتمل ھو گا جو 16٫17٫18 مئی کو ھو گا وٹہ باؤلر ٹوٹل بین ھو گا ٹورنامنٹ میں ٹیم انٹر کروانے اور مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبرززز پر رابط کریں شکریہ !
🥰
06/05/2025

💖