Mithu XI cricket Club Greece

Mithu XI cricket Club Greece

Share

‎تیری کریمی کے آسرے پر ہم فقیروں کی زندگی ہے۔
‎جسے تو عروج بخشے اسے خیال زوال کیسا.

13/06/2026
Photos from Kallithea Sixers Cricket Club Athens's post 31/05/2026

Good luck 🤞 boys

18/05/2026

رنر اپ ٹیم مٹھو لائنز ظفروال
ویٹرن کپ میں ٹیم مٹھو لائنز ظفروال نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل میں کوالیفائی کیا لیکن ہار لک رہے فائنل اپنے نام نہ کر پائے
جس میں شاندار پرفارمنس رہی
کاشف سہیل کاشی ۔ شہباز مانی جاوید دیولی۔مولوی یاسین۔ سجاد شاہین چھینا کیپٹن آصف ۔ماسٹر انیس
آلسٹارپگڑی کرکٹ میلہ بارہ منگاہ

14/05/2026

Shahzadaa Caption Tahir Tarar ❤️

05/05/2026

28/06/2020
❤️

26/04/2026

Alhamdulillah champion
Bagowal tournament 🏆
Mithu lion 🦁

19/04/2026

افسوسناک خبر,اللہ پاک درجات بلندفرمائے۔آمین
اٹک۔بسال میں کرکٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا ، امان اللہ نامی بلےباز نواحی علاقہ کسراں کا رہائشی تھا۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں بلند مرتبہ عطا فرمائے۔آمین🤲🤲

13/04/2026

Mithu Xl Narowal 🇵🇰

19/03/2026

جن ملکوں میں آج عید الفطر ہے وہ کے تمام پردیسی بھائیوں کو عید مبارک

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Zafarwala
Punjab