Ballo Kassar Football Club

Ballo Kassar Football Club

Share

Blessed and football-obsessed. 🥰⚽🥅

22/07/2026

اللہ کریم بھائیوں کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائیں آمین 💚💜⚘️💛💖

19/07/2026

🩵💚💛💜🖤

28/06/2026

"کُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ" ❤️‍🩹
*تھنیل فٹبال کلب* کے دو باصلاحیت نوجوان پلیئر "قیصر عباس اور "فہیم رضا" قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں 😓
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ* 💔
ہم دکھ کی اس گھڑی میں "تھنیل فٹبال کلب" کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ عزوجل لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں, آمین یا رب العالمین 🥹❤️

23/06/2026

ماشاءاللہ 🧡💛
بھائی حبیب سلطان ( ہانگ کانگ 🇭🇰 ) کی طرف سے ٹورنامنٹ جیتنے کی خوشی میں BFC کی دعوت اور 20000 روپے کیش انعام دیا گیا ✨️💞🩵
بہت شکریہ ⚘️🥰
اللہ کریم صحت و سلامتی اور رزق میں برکت عطا فرمائیں آمین 💚❣️💙

22/06/2026

بہت شکریہ بھائی Muhammad Waseem 🩵🩵
اللہ کریم رزق اور کاروبار میں برکت عطا فرمائیں 🌹💞

22/06/2026

محبتوں کا شکریہ Ch Danish Minhas 💞💞💞

22/06/2026

💛❤️‍🔥💛

13/06/2026

Afzaal Minhas ✨🦅

Photos from Ballo Kassar Football Club's post 12/06/2026

🖤♥️💚

Photos from Ballo Kassar Football Club's post 11/06/2026

ماشاءاللہ 💖♥️

”بھائی وسیم اشرف مغل“ اور انکی تنظیم "قدرت دے رنگ“ بلوکسر کی طرف سے " بلوکسر فٹبال کلب" اور پلیئرز کو ٹورنامنٹ جیتنے کی خوشی میں 15000 روپے انعام دیا گیا ✨🌹💚

بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا 🌹
اللہ کریم رزق اور کاروبار میں مزید برکت عطا فرمائیں آمین 💜💛🩷

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Ballo Kassar
Punjab