Tape Ball Chussu

Tape Ball Chussu

Share

Sports cricketer

29/08/2026

چُوھا سپر لیگ قائدآباد سمی فائنل میں کمال آل راؤنڈر پرفارمنس
پہلے اپنے کوٹے کے دو اوورز میں صرف 15 رنز دے اور کسی بھی پلیئر کو کھل کر نا کھیلنے دیا پھر بیٹنگ میں بھی 45 رنز کی نا قابل شکست اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا... گڈ لک فار فائنل
Shawaiz Niazi

Photos from Tape Ball Chussu's post 28/08/2026

چمپین بوم بوم اینڈ کمپنی💝🏆✌️
#چیمپئنز
#تیمورمرزا ، #سرمدحمیدجہلم اور کی پورے ایونٹ میں
کمال کی بلے بازی🏆
#دلشادبریکر کی فائنل میں آؤٹ سٹینڈنگ گیندبازی #چھوٹا منیب بیسٹ باؤلر
آف دی ٹورنامنٹ قرار🏆
چیمپئنز بننے ٹیم اسپانسر دانی کھوکھر اینڈ مرزا جمیل صاحب کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ❤
#جازٹیپ بال کلیش پاورڈ بائے الفرید سپورٹس میاں چنوں 🔥🔥🔥

ٹوٹل انعام 30 لاکھ ٹوٹل ٹیمز 8
بمقام - جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ
بتاریح - 23 سے 27 اگست
ٹورنامنٹ چئیرمین - لیڈر آف ٹیپ بال
میاں آصف ندیم صاحب 💝🤝
ایونٹ مینجر - وقار شاہ - محمد ایوب
Contact 0333-8683457


Taimoor Mirza

Mobile uploads 28/08/2026
28/08/2026

آیا ای اک واری فیر لیڈر💝🔥✌️
زندگی رہے نہ رہے نام ضرور گونجے گا ___
کچھ اس طرح کی داستانیں چھوڑ جائیں گے
ٹیپ بال میں نے پہلے کوئی آپ جیسا آیا ہے اور نہ آئندہ آئے گا لیڈر تو پھر لیڈر ہے ایک بار پھر میڈیا _کمنٹیٹرز _ امپائرز _ کے اعزاز میں لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے شاندار ہائی ٹی ارینج کرکے سب کو دعوت دی اور 30 لاکھ سے زائد نقد انعامات سے نوازا انعامات کی تفصیل درج ذیل ہے 🔥
1_ ایونٹ مینجر وقار شاہ کے لئے 3 لاکھ نقد انعام
2_امپائر ہیڈ راو عمران کے لئے 2 لاکھ
3_ایف ایس ملک 1 لاکھ روپے
4_ قاری ایوب 75 ہزار
5_ ٹیپ بال مکہ سعید 60 ہزار
6_ کرکٹ سرگودہ 50 ہزار
7_ راجپوت کرکٹ 50 ہزار
8_ لائیو کرکٹ مہر عابد 50 ہزار
9_ چکوال کرکٹ 50 ہزار
10_ سندھ ٹیپ بال 50 ہزار
11_ کے سی سپورٹس 50 ہزار
12_ وائس آف پاکستان 50 ہزار
13_ وائے کرکٹ 50 ہزار
14_ میاں چنوں کرکٹ 50 ہزار 15_ گوجرنوالہ کرکٹ 50 ہزار
16_ اسلام اباد کرکٹ 50 ہزار
16_ علی اصغر کرکٹ 50 ہزار
17 _ باقر کرکٹ 50 ہزار
18 کے پی کے کرکٹ 50 ہزار
19_ کے پی ایل کرکٹ 50 ہزار
20 _ امبھر شاہ کرکٹ 50 ہزار
21_ وسیم اکرم کرکٹ 50 ہزار
22_ ٹیپ بال وائس صائم 50 ہزار
23_ آر جے خضر 75 ہزار
24_ حسن میراں 50 ہزار
25_ داود بوچھ 50 ہزار
26_ توفیق عباسی 50 ہزار
27_ وسیم شہزاد 50 ہزار
28_ اعجاز ججا 60 ہزار
29_ رضوان بادشاہ 60 ہزار
30_شیراز چکوال 50 ہزار
31_ شہباز کالیا 50 ہزار
32_ ٹی ایس سٹوڈیو 1 لاکھ
33_ رانا کاکا ٹیپ والا50 ہزار
34_ شمس سٹوڈیو 50 ہزار
35_ قاری عزیر 50 ہزار
36_ ابو بکر سکورر 20 ہزار
37 _ اویس ایڈڈز 20 ہزار
38_ چشتی سپورٹس 30 ہزار
39_پی کے کرکٹ 30 ہزار
40_ کرکٹ ڈریم عثمان 30 ہزار
41_ آر آئی کرکٹ 30 ہزار
42 _ محمد سپورٹس فیصل 30 ہزار
43_ چاچا پھول والا 25 ہزار
44_ بھکر کرکٹ 50 ہزار
45_ ڈی جے سجاد نور 50 ہزار
دعا ہے اللہ پاک لیڈر آف ٹیپ بال
میاں آصف ندیم صاحب کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے آمین 💝🤝🤲

KC Sports
TM BRAND

Combined Cricket Club Mianwali

28/08/2026

چوآ سپر لیگ کے سیمی فائنل میں حمید کلب اترا نے ڈھوکڑی کلب کو ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
حافظ حمید اور اسکی ٹیم کو بہت بہت مبارک باد
فیاض حکیم خیل کی نپی تلی باؤلنگ 2 اوورز میں صرف 4 رنز دیئےاور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

27/08/2026

🏏
Into The Final❤
جاز ٹیپ بال کلیش #الفریدسپورٹس میاں چنوں فائنل میں پہنچ گئی
باؤ بلال نے پہلے کھیلتے ہوئے 101 رنز کا ٹارگٹ دیا جسے آخری اوور میں ایک بال پلہے چیز کرلیا گیا
پاکستان ٹیپ بال کی نمبر 1 اوپننگ جوڑی
#فہدمیاں چنوں اور سیالکوٹ اور #اسدشاہ کی بہترین بلے بازی
#علی پشپا #جلات خان #ارسلان بلٹ کی زبردست گیند بازی❤
لیڈر آف ٹیپ بال
صاحب کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ❤
#جیزٹیپ بال کلیش پاورڈ بائے الفرید سپورٹس میاں چنوں 🔥🔥🔥

ٹوٹل انعام 30 لاکھ
ٹوٹل ٹیمز 8
بمقام - جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ
بتاریح - 23 سے 27 اگست
ٹورنامنٹ چئیرمین - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ - محمد ایوب
Contact 0333-8683457

27/08/2026
Photos from Tape Ball Chussu's post 27/08/2026

آج فائنل ڈے ہوگا دمادم مست قلندر جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ میں 🔥🔥🔥
جیز ٹیپ بال کلیش پاورڈ بائے الفرید سپورٹس میاں چنوں 🔥🔥🔥

ٹوٹل انعام 30 لاکھ
ٹوٹل ٹیمز 8
بمقام - جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ
بتاریح - 23 سے 27 اگست
ٹورنامنٹ چئیرمین - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ - محمد ایوب
Contact 0333-8683457



Khushab Sports
KCL-kundian cricket leagues
Qstar Digtal
Saqib Lefti Mianwali
TM BRAND
KC Sports
Combined Cricket Club Mianwali
Saif Ali Khan

26/08/2026

🔥 عزت فیاض خان کی کمال بولنگ! 🏏🔥

Jazz Tape Ball Clash 4
میں عزت فیاض خان نے کمال بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کوٹے کے اوور میں صرف 13 رنز دے کر ایک اہم وکٹ چندو چشتیاں کی اپنے نام کی۔ 🎯🔥

عزت فیاض خان کا میدان میں ایک بار پھر شاندار بولنگ کا مظاہرہ! 👑💯

ویل ڈن عزت فیاض خان ❤️🏏

🔥


26/08/2026

کوئی پوچھے تو بتانا کالا باغ آلا آخر تک لڑا تھا اسے عزت بریکر لے اڑے









Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Quaidabad Colony
Punjab