Malik kazim awan

Malik kazim awan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik kazim awan, Sport & recreation, Pind Dadan Khan, Jhelum, Punjab, Pind Dadan Khan.

21/09/2026

*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا عمران خان کےبہنوں اور ان کے بچوں کے اغوا اور خیبر پختونخوا میں صوبائی وزیر شکیل خان کے اغوا کی کوشش پر ملک پر مسلط مافیا کے نام ویڈیو پیغام*

*وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے محاصرے کی خبر سن کر لاہور کے لیے فوری طور پر روانہ ہوئے تھے لیکن ان کے پہنچنے سے پہلے ہی عمران خان کی بہنوں، ان کے بچوں، اور 4 اور 6 سالہ بچوں تک کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا۔😔💔*

21/09/2026

*‏علیمہ خان صاحبہ کے بیٹے شاہ ریز خان کا گرفتاری کے موقع پر بھیجا گیا آخری وائس نوٹ😔💔*

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےپی ٹی آئی پنجاب کے فوکل پرسن اور ایم پی اے پی پی 26 بریگیڈیئر (ر) مشتاق احمد للہ صاحب نے ع...
20/09/2026

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے

پی ٹی آئی پنجاب کے فوکل پرسن اور ایم پی اے پی پی 26 بریگیڈیئر (ر) مشتاق احمد للہ صاحب نے علیمہ خان کی غیر قانونی اور بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں، گھروں پر چھاپوں اور خواتین سے ناروا سلوک کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائےانہوں نے کہا کہ خواتین کی تذلیل اور انہیں بلاجواز گرفتار کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ عوام کو آئین و قانون کے مطابق اپنے جائز حقوق کے لیے پُرامن احتجاج کا حق حاصل ہے، اور 27 ستمبر کا احتجاج عوام کے حقوق، جمہوریت اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے پُرامن ہوگاحکومت ہوش کے ناخن لے، تمام بے گناہ گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کرے اور سیاسی انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ ختم کرے۔

16/09/2026

*بگ بریکینگ نیوز* 🚨🚩
اب سے کچھ دیر پہلے وزیر آباد میں مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئ۔
قسمت اچھی تھی قاتل کو سیکورٹی نے پکڑ لیا۔۔۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی

16/09/2026

*_وزیراعلی خیبر پختون خواہ سہیل خان افریدی کا کھاریاں میں بھرپور انداز میں استقبال_*🔥

16/09/2026

*_پنجاب اسٹریٹ موومنٹ!_*

*_27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا قافلہ سرائے عالمگیر پہنچ گیا، جہاں عوام کی جانب سے وزیراعلیٰ اور ان کے قافلے کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔_*🔥❤️

گجرات کے مناظر 🔥✌
16/09/2026

گجرات کے مناظر 🔥✌

16/09/2026

Address

Pind Dadan Khan, Jhelum, Punjab
Pind Dadan Khan
PINDDADANKHAN,JHELUM,PUNJAB,PAKISTAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik kazim awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share