18/08/2026
🏆🇵🇰 Pakistan Gold — Champions of the National Champions Cup 2026! 🏆🔥
What a comeback! Pakistan Gold lifted the trophy after a stunning final victory. 🏆💚
🦅 Shaheen Shah Afridi was the star!
7 wickets, including a hat-trick, for just 36 runs! 🔥🎯
The old Shaheen is back! 💥
🎉 Congratulations, Pakistan Gold!
👑 Champion Captain — Shaheen Afridi
🏆 Champion Team — Pakistan Gold
💬 Who was the real hero of the final? 👇
🏆🇵🇰
18/08/2026
🏏 Cricket Knowledge Series;
Question No. 33
🇵🇰 Which team did Pakistan defeat in the 2009 T20 World Cup final to win the title?
🅰️ India
🅱️ Sri Lanka
🅲️ Australia
🅳️ New Zealand
💬 Comment your answer below!
18/08/2026
🔥🏏 فائنل میں پاکستان گولڈ کا بڑا ٹارگٹ! 🏆
پاکستان گولڈ کے دو نئے کھلاڑیوں نے فائنل میں شاندار سینچریاں اسکور کرکے پاکستان گرین کے سامنے پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کر دیا! 💥
پاکستان گولڈ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 340 رنز بنا ڈالے، جبکہ پاکستان گرین کو ٹرافی جیتنے کے لیے 341 رنز کا ہدف ملا ہے۔ 🎯🇵🇰
فخر زمان جیسے تجربہ کار کھلاڑی پاکستان گرین کے اسکواڈ میں موجود ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ گرینز اس بڑے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کر پاتے ہیں یا نہیں! 💚🔥
💬 کمنٹ میں بتائیں، کیا پاکستان گرین 341 رنز کا ہدف
چیز کر پائے گی؟ 👇🏏
#
18/08/2026
🏏🇵🇰 پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے
ممکنہ بہترین پلیئنگ الیون! 🏏🔥
بابر اعظم انگلی کی انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ 😔
ان کی غیر موجودگی میں سلمان علی آغا پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ 🫡🇵🇰
💬 آپ کے خیال میں اس پلیئنگ الیون میں کیا تبدیلی ہونی چاہیے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇🔥
۔
18/08/2026
ہم نے کتنے دنوں سے انتظار کیا تھا کہ بابر اعظم انگلینڈ کے کراؤڈ کے سامنے کھیلیں گے، ہم ان کی بیٹنگ دیکھ کر دل سے انجوائے کریں گے… 😭💔
لیکن ہائے قسمت! پہلے ہی ٹیسٹ سے بابر اعظم آؤٹ! 💔🥺
یہ خبر واقعی دل توڑ دینے والی ہے۔ 😭
بس اللہ بابر کو جلد مکمل صحت دے، ان شاء اللہ انگلینڈ سیریز میں وہی پرانا بابر واپس آئے گا۔ 👑💚🇵🇰
18/08/2026
ہیڈنگلے، لیڈز میں پاکستان کا ریکارڈ 🇵🇰🏏
پاکستان نے ہیڈنگلے کے تاریخی میدان میں اب تک 11 ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں جس میں سے 2 میچز جیتے ہیں اور 6 میچز میں پاکستان کو شکست ہوئی اور تین میچز ڈرا ہوئے...
اب پاکستان 19 اگست سے ایک بار پھر ہیڈنگلے میں انگلینڈ کے خلاف میدان میں اترنے جا رہا ہے 🇵🇰
18/08/2026
🚨🇵🇰: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ — ٹیسٹ سیریز 🏏🔥
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ معرکے کے لیے قومی ٹیم کی تیاریاں عروج پر ہیں! 💚🇵🇰
کھلاڑی بھرپور نیٹ پریکٹس میں مصروف ہیں اور پہلے ہی میچ سے شاندار آغاز کے لیے پرعزم ہیں۔ 💪🏏
شاہینوں کی نظریں انگلینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی اور فتح پر ہیں۔ 🤲🔥
انشاء اللہ پاکستان کامیابی کے ساتھ سیریز کا آغاز کرے گا! 🇵🇰💚
17/08/2026
🏆🔥 نیشنل چیمپئنز کپ 2026 — فائنل 🇵🇰
فائنل سے پہلے دونوں کپتانوں شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ 📸🏆
💬 آپ کے خیال میں چیمپئن کون بنے گا؟
👇 کمنٹ میں اپنی ٹیم کا نام بتائیں!