cricproz

cricproz

Share

17/08/2026

Wait For No Look 👀 Saim Ayub 💫

Photos from cricproz's post 17/08/2026

🚨🏏 ایک بار پھر یاد رکھیں!

عبداللہ شفیق اور اذان اویس کو دوبارہ سلپس میں کھڑا نہ کریں! 😭💔

اگر ان میں سے کوئی کیچ ڈراپ کرتا ہے تو اس کی ذمہ داری صرف فیلڈر پر نہیں بلکہ ٹیم مینجمنٹ پر بھی ہوگی، کیونکہ انہیں پچھلی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے۔ 😬

Management needs to learn the lesson! 🇵🇰

17/08/2026

اخری میج جیت کر فائنل میں پہنچنے والی ٹیم پاکستان گولڈ کی فائنل میچ کیلئے پلیئنگ الیون ۔ شاہین آفریدی کی ٹیم جو پہلے دونوں مقابلے ہارنے کے بعد باہر ہونے والی ٹیم اچانک اخری میچ 22 اوورز پہلے ٹارگٹ پورا کرکے فائنل میں پہنچ گئی ۔ خواجہ نافع کو فائنل میں ضرور کھلانا چاہیے

16/08/2026

کون کھیلے فخر زمان کی ٹیم کے ساتھ فائنل ۔ اج ہونے جارہا ہے فیصلہ ۔ ابھی بھی کوئی ٹیم آفیشلی باہر نہیں ہوئی شاہین آفریدی کی ٹیم بھی 200 سے زائد رنز سے جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر سکتی ہے ۔ اج صائم ایوب کی پاکستان وائٹ اور شاہین آفریدی کی پاکستان گولڈ کے ساتھ مقابلہ ہوگا ۔ صائم ایوب کی ٹیم کو فائنل میں پہنچنے کیلئے اج کا مقابلہ جیتنا ضروری ۔

15/08/2026

"بھائی نے باؤنسر سب کے لیے رکھا ہوا تھا، آج تو بھائی بھائی بھی محفوظ نہیں! 😂🔥"

🏏 ❤️ 🔥 🏏 😂

15/08/2026

🏆🔥 Most Wins Against One Team In T20 World Cup History! 🌍🏏

31/07/2026

West Indies conquer the opening Test! A superb final-day bowling performance seals a dominant 90-run victory over Pakistan, giving the visitors the perfect start to the Test series.

28/07/2026

🏏❤️ Amazing Abbas..! 🔥🇵🇰

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا۔ 👏💚

📊 پاکستان کے لیے بہترین ٹیسٹ بولنگ ایوریج (کم از کم 100 وکٹیں)

🥇 محمد عباس 🏏 میچز: 30 🎯 وکٹیں: 115 📉 بولنگ ایوریج: 22.78

🥈 عمران خان 🏏 میچز: 88 🎯 وکٹیں: 362 📉 بولنگ ایوریج: 22.81

🥉 وقار یونس 🏏 میچز: 87 🎯 وکٹیں: 373 📉 بولنگ ایوریج: 23.56

🔥 محمد عباس نے پاکستان کے عظیم بولرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بہترین ٹیسٹ بولنگ ایوریج کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ شاندار کارکردگی! ❤️🇵🇰

🏏🔥

28/07/2026

ICC Men's T20I Team Rankings 📊

1. India - 268
2. England - 268
6. Pakistan - 240 🇵🇰

Abhi bohat cricket baqi hai. Top 3 me wapis aana hai inshaAllah 💪
Aapko kya lagta hai, Pakistan kab #1 banega? 👇

28/07/2026

Shan Masood ka solid century 🔥 PAK vs WI 1st Test Day 3 highlights 💯

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Dera Ismail Khan
Peshawar
29080