Khandad Cricket Academy - KDCA

Khandad Cricket Academy - KDCA

Share

Subcribe please youtube chanel
https://youtube.com/@khybercricketacademy7652

09/06/2026

خانداد کرکٹ اکیڈمی نے تمام سینئر کھلاڑیوں جنہوں نے حال ہی میں سینئر انٹر ڈسٹرکٹ میں ڈیبیو کیا ہے، ان سب کیلئے ایک اعزازی تقریب منعقد کی جارہی ہے ، جو کہ بروز جمعرات شام 5 بجے ہوگا۔۔۔

08/06/2026

خیبر انڈر 19 کے تمام کلیئر کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز بدھ 3 بجے جمرود سپورٹس کمپلیکس میں ہوگا۔ اس ٹرائلز میں صرف اوپر دیئے کلیئر کھلاڑیوں کو اجازت ہوگی ۔۔۔

07/06/2026

خانداد کرکٹ اکیڈمی بمقابلہ حیات آباد کرکٹ اکیڈمی 3 میچز سیریز کا پہلا میچ ۔۔

31/05/2026

What a catch…


31/05/2026

بنگلہ دیش پاکستان کے مضبوط ٹیم کیخلاف آپنے کنڈیشن میں اپنے خلاف وکٹیں تیار کرسکتے ہیں اور ورلڈکپ کی تیاری کرتا ہے مگر پاکستان آسٹریلیا کے کمزور ٹیم کے خلاف اسپن وکٹیں بنا کر صرف سیریز جیتنے کی کوشش کرتا ہے ۔۔

31/05/2026

خیبر جونیئر لیگ سیزن3 کے بہترین فیلڈر کو کاشف شہید کیپ دیا جائے گا ، یادرہے کہ کاشف شہید ایک آچھے کرکٹر کیساتھ ساتھ بہترین لیڈر بھی تھے اور خیبر کے کرکٹ میں بڑا نام رکھتے تھے ۔۔۔

29/05/2026




28/05/2026

Which one is your favourite shot??


26/05/2026

خانداد کرکٹ اکیڈمی کے تمام کھلاڑیوں اور منیجمنٹ کیجانب سے عیدالاضحی مبارک ہوں...

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar
24730

Opening Hours

Monday 12:00 - 17:00
Tuesday 12:00 - 17:00
Wednesday 12:00 - 17:00
Thursday 12:00 - 17:00
Saturday 12:00 - 17:00
Sunday 12:00 - 17:00