13/08/2026
Keep it up . Keep the Hard work continue. WE are proud of you . Our young and talented Opener the great Ihraz Khan . Keep Shining like this and many more to come in sha Allah
( ICA JOUNIER LEAGUE 2026-27 Season 1 ) 🙌
Back to Back Good Performance By Ihraz Khan ❤️
6️⃣7️⃣ against Markhors and 8️⃣7️⃣ * Match Winning Performance against Lions
Weldon Ihraz Khan ❤️
11/06/2026
سیون سٹار کرکٹ کلب حاجي اباد کا ابھرتا ہوا بہترین بالر سہیل خان کو بہت بہت مبارک ہو انٹر بورڈ کرکٹ فائنل جیتنے کا. ہمیں اپ پہ فخر ہے اور اپ کی بہترین مستقبل کے لیے دعا گو ہے.پورے کرکٹ کلب کا اپ فخر ہے اور اپ مستقبل کے ایک بہترین سپر سٹار ہے
14/03/2026
Our super Star .
MCA junior league 7 edition ♥️🥀
Entry confirm
hamad
Right arm fast bowler ♥️ 🏏
14/03/2026
🏏🏏🏏🏅🏅
Entry confirm
Jamil khan
All Rounder ♥️🥀🏏
30/01/2026
پی سی بی فیوچر سٹارز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز 11 فروری سے ہو گا
ملک بھر کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے سلیکشن کا بڑا موقع
اوپن ٹرائلز 1 مئی تک ملک کے مختلف شہروں میں ہوں گے
کراچی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت دیگر شہر شامل
سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور ریجنل کوچز پر مشتمل سلیکشن پینل 15 شہروں میں اوپن ٹرائلز لے گا
ٹرائلز کے ذریعے 350 کے قریب ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں کو منتخب کیا جائے گے
عاقب جاوید، مصباح الحق اور عبدالرزاق نوجوانوں کے ٹرائلز لیں گے
ہر ریجن سے زیادہ سے زیادہ 24 بہترین کھلاڑی شارٹ لسٹ ہوں گے
منتخب کھلاڑیوں کو چار ہفتوں کی خصوصی ٹریننگ دی جائے گی
ٹرائلز کے دن بہترین بیٹس مین، فاسٹ بولر اور سپنر کو کیش انعام بھی ملے گا
منتخب کھلاڑیوں میں سے بہترین کھلاڑیوں کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیمپس میں بھی بلایا جائے گا
کھلاڑیوں کو سال بھر پی سی بی ریجنل اکیڈمیز میں سکل ڈیولپمنٹ بھی کروائی جائے گی
منتخب کھلاڑیوں کو مستقبل میں ڈومیسٹک کرکٹ اور پی ایس ایل میں سلیکشن کا موقع مل سکے گا۔
SEVEN STAR cricket club hajiabad