Cricket ka lovers

Cricket ka lovers

Share

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Cricket ka lovers page darsara follow ko

15/06/2026

5k comment pakar de

15/06/2026

Mr Inam & King Naseem shah

14/06/2026

آسٹریلیا دورہ بنگلہ دیش تیسرا اور آخری ونڈے میچ
بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 275 رنز کا ہدف دے دیا

14/06/2026

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی جانب سے سکردو کے دلکش سیاحتی مقام کٹپنا ڈیزرٹ کی تصاویر اور جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

نسیم شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ سکردو کے حسین مناظر میں کھو گئے ہیں، جہاں فطرت اپنی خوبصورتی سے الفاظ سے زیادہ اثر دکھاتی ہے

13/06/2026

دھرم شالا کرکٹ گراؤنڈ ۔۔۔
انڈیا اور افغانستان کے درمیان پہلا ونڈے میچ بارش کی وجہ سے ٹاس تاخیر کا شکار

13/06/2026
11/06/2026

بنگلہ دیش پہلی مرتبہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے میں کامیاب ہو گیا

10/06/2026

🇵🇰 پاکستان کے دلکش پہاڑوں کے درمیان فطرت کے حسین
مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے نسیم شاہ میدان میں اپنی رفتار سے بیٹرز کو پریشان کرنے والے نسیم شاہ، آج پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں کھوئے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
فطرت، سکون اور پاکستان کی بے مثال خوبصورتی کا شاندار امتزاج

10/06/2026

پی سی بی کا بڑا دھماکا: ایشین گیمز کے اسکواڈ کا اعلان

پی سی بی نے ایشین گیمز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، اور اس بار پورا سین ہی بدل دیا ہے! ینگ بلڈ اور تگڑے ہٹرز کو ایک ساتھ جمع کیا گیا ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Kpk
Peshawar
PESHAWAR