Karor Super League

Karor Super League

Share

Karor Super League Edition 20th two
2026
KAROR CRICKET BOARD🥇🏏📢
کمیٹی چینج نیا کمیٹی بنانے کیلئے ہمارے ساتھ جڑے رہے
شکریہ 🎉🏏🎤

Photos from Karor Super League's post 30/05/2026

شاندار اختتام!!!!!!!!!!!!!!🇵🇰🎖️
الحمداللہ کاروڑ سُپر لیگ سیزن بیسواں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
یہ ٹورنامنٹ کاروڑ بمقام پاکرہ کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوا تھا!!!
ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کاروڑ زلمی نے ایک بار پھر یعنی تیسری بار نے فائنل جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا!🏆👉🎉
اور اس ٹورنامنٹ میں تمام کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی، جس میں سپورٹس مین اسپرٹ اور بھرپور جذبے کا مظاہرہ کیا جس نے ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔
تمام شائقینِ کرکٹ، تعاون کرنے والے دوستوں اور منتظمین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جن کی سپورٹ سے یہ ٹورنامنٹ کامیابی سے مکمل ہوا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آئندہ بھی ایسے بہترین سپورٹس ایونٹس منعقد ہوتے رہیں اور نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے مزید مواقع ملتے رہیں۔
نوٹ!!!!!🏆🎖️🎖️🤲🇵🇰🎉
یہ ٹورنامنٹ کاروڑ کرکٹ بورڈ کی تعاون سے بنایا گیا تھا

21/05/2026

ہمارے شائقین ہمارے گراؤنڈ کی رونق ہے اللہ تعالیٰ یہ رونق ہمیشہ کیلئے آباد رکھے آمین!!!!!😱🤲🖥️🪑

21/05/2026

کاروڑ سُپر لیگ سیزن 20واں ٹو کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے اُسی کی ساتھ ساتھ ٹیموں کی رجسٹریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے!!!!
📢😱اور شائقین کے لیے نیا آنے کیلئے انکلوئیر کابھی ارادہ رکھتا ہے کہ اُس 🪑🛋️ انکلوئیر سے ہمارے آنے والا شائقین پیپسی🎖️ کیچ آکرور 💵جیت سکیں!!!🧨🎊🎈


13/05/2026
Photos from Karor Super League's post 26/03/2026

کاروڑ سُپر لیگ ایڈیشن 20واں اختتام پزیر ہونے کے قریب ہے👉
اپ سب اقوام خواست اور دعوت ہے کہ آئے اور ہمارے کرکٹ 20واں ایڈیشن فائنل میچ کا لطف اٹھائیں🏆🏏
ایک بار پھر کاروڑ بورڈ اور اراکینِ کمیٹی کی جانب اپ شائقین سے درخواست ہے کہ آئے اور ہمارے فائنل کو انجوائے کریں🎖️📢🏏

Photos from Karor Super League's post 19/03/2026

کراچی ٹائیگر ٹیم پونچھتے ہوئے ٹریننگ کیمپ جوائن کیا۔۔۔کاروڑ vs کراچی ٹائیگر تین پریکٹس میچ کھیلا گیا۔۔۔۔
جس میں کراچی ٹائیگر نے تین صفر سے کامیابی حاصل کی ویل پلیڈ کراچی ٹائیگر 🏆🏏👉🫶

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karor
Peshawar