𝕐𝕒𝕣𝕦 𝟙𝟠
زمه پیج دا کرکټ شا يسته عکسونو او ویډیو ګانو دا پارا فالو او لایک کړئ مننه 🏏🇦🇫
Aspiring Cricketer
Athlete
Batter
🔥Yar
محمد کی طوفانی اننگز! 🏏💥
نے صرف 76 گیندوں پر شاندار 180 رنز کی ناقابلِ یقین اننگز کھیل کر گراؤنڈ میں تہلکہ مچا دیا! 🔥👏
💥 180 Runs — 76 Balls
⚡ زبردست پاور ہٹنگ
🏏 شاندار بیٹنگ پرفارمنس
🔥 بولرز کی خوب دھلائی!
⭐ محمد — What An Incredible Innings!
🏆 کرکٹ شائقین کے لیے یادگار اننگز!
12/08/2026
Allahmdullah 🤲🏏
Well played yar muhhamad outstanding inning 🏏🏏🏏🏏🏏
12/08/2026
Allahmdullah 🤲🏏
ینگ ٹیلنٹیڈ ایمرجنگ کھلاڑی یارو کی ایک اور سینچری 24 وی سینچری ممتاز کرکٹ گراونڈ پر۔۔۔۔۔۔🏏🤲
🤲الحمدللہ 🤲
فلئیر اف دی ٹورنامنٹ
Player of the tournament 🏏🤲
K S L
20/07/2026
🤲الحمدللہ 🤲
کہ ایس ایل سیزن ون 2026 team mbbs
چیمپئین رها
19/07/2026
🤲الحمدللہ!🤲
KSL سیزن 1 میرے لیے یادگار ثابت ہوا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مجھے ٹاپ اسکورر اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ بننے کا اعزاز حاصل ہوا، جبکہ گرینڈ فائنل میں بھی فتح ہماری ٹیم MBS کے نام رہی۔ یہ کامیابی اللہ تعالیٰ، اپنی ٹیم، کوچز، سپورٹرز اور ہر اُس شخص کی مرہونِ منت ہے جس نے ہمارا ساتھ دیا۔ الحمدللہ علیٰ کل حال۔
YARO GREAT 52 RUNS INNINGS IN TODAY MATCH SMA PREMIER LEAGUE SEASON 01
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
۲۵۰۰۰