سعودی عرب سے پیغام
Shikaari Cricket CLUB SSK
BANNU SHAMSHI KHEL
SHIKAARI CRICKET TEAM
#شاہ زیب سالار کی زبردست باولنگ ۔۔۔ اے ایس ایل میں
ازاد سپر لیگ ۔۔
بنوں سٹی میں تیز بارش شروع ہیں ۔۔ اللہ مزید خیر کریں ۔۔۔
ینگ انرجیٹک فاسٹ بالر اف #جونئیر شکاری #ولید خان کی زبردست ان سوئنگ یارکر ۔۔ بہترین باولنگ ۔۔۔
#ولید خان فران #جونئیر شکاری
Tufail Khan Great Batting 50 Plus Innings in SJL
#طفیل خان نے 52 رنز کک شاندار اننگز کھیل #شکاری جونئیر لیگ شمشی خیل
#شکاری جونئیر لیگ شمشی خیل میں #عمیرعلی شاہ کی طوفانی اننگز 164 رنز کی اننگز لگادی ۔۔۔۔ یہ کسی بھی پلئیر کا سب سے بڑا انفرادی سکور ہیں ۔۔۔۔
ویل فلیڈ #عمیرعلی شاہ
کل رات کسی نے اس گراونڈ کے پیچ کو توڑ دیا جس ر نوجوان کھیلتے تھے پتہ نہیں کیو ۔۔ اتنی بڑی حسد ۔۔
کیا فائدہ ایسی سپورٹس مین سپرٹ کا کوئی رات کی تاریکی میں اکے سیمنٹ پیچ توڑ دے جو طوفان کلب کے کھلاڑیوں نے بڑی محنت سے بنایا تھا ۔۔ کرکٹ میں اختلافات اپنی جگہہ لیکن اس میں پیچ یہ گراونڈ کا کیا قصور
01/08/2026
#شکاری جونئیر لیگ شمشی خیل بنوں
اج کا میچ #ادھمی سٹارز نے 83 رنز سے جیت لیا
ادھمی سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے 8 اورز میں 225 رنز بنائے ۔ جس میں #عمیر خان نے 165 رنز سکور کئے اور طفیل نے 52 رنز سکور کئیں ۔۔
جواب میں #ہیفی کلب نے 142 رنز بنائے ۔۔
مین اف دی میچ #عمیر خان 165 رنز ۔۔
01/08/2026
شکاری جونئیر لیگ شمشی خیل بنوں ۔۔
02/08/2026 ۔۔ کل کا دوسرا میچ ۔ 05:30 بجے
#کمبائنڈ فرینڈز VS #این ایچ اے ٹائیگرز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25100