31/07/2026
*قاری عاصم بھائی کے ساتھ کچھ ہی ٹیموں کی کمی ہے۔*
*ایک اچھا گراؤنڈ اور بہترین انتظامیہ، یو سی ٹورنامنٹ ہے**ٹورنامنٹ 4 دن پر مشتمل ہے*
cricket entertainment live vedios, photos and all other latest information about the cricket.
31/07/2026
*قاری عاصم بھائی کے ساتھ کچھ ہی ٹیموں کی کمی ہے۔*
*ایک اچھا گراؤنڈ اور بہترین انتظامیہ، یو سی ٹورنامنٹ ہے**ٹورنامنٹ 4 دن پر مشتمل ہے*
Start a great journey with a great team super star kandaw
29/07/2026
جی ہاں جلد از جلد اپنے انٹری کنفرم کریں اچھی ایونٹ ھوگے انشاء اللہ تو دیر نہ کریں اور اس ایونٹ کا حصہ بنیں
Azakhel Tigers k Kuch players
26/07/2026
Team no....08
Azakhel Tigers
گرتے ہے شاہسوار میدان جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
تو جی ہاں کواہدمان کے ایک اور بھترین ٹیم آزادی کپ میں اترنے کیلئے تیار ہیں ظہور الٰہی اور کپتان سیف اللہ کے قیادت میں جس میں بھترین پلیئرز علی شیر ۔۔۔اکرام ۔۔۔مؤمن خان ۔۔سلیمان سلو ۔۔۔فرمان بلٹ۔۔۔ناںد خان ۔۔اور اچھے ینگ سٹارز پلیئرز اپنا جلوہ دکھانے کیلئے تیار
Welcome to the party 🎉🎉🎉🎉🎉 captain
khoidman marymzi k Kuch players
Ground ready for Azadi cricket cup mela session 1
03149496802 entry confirm kre
21/07/2026
تم تو آؤگے پھولوں کے بہار میں
ھم ھوگے حضرت آپکے انتظار میں
تو جی ہاں کواہدمان کے ایک اور بھترین اور بڑے بڑے ٹورنمنٹ میں فائنلسٹ بنے والے ٹیم تیار ہے آزادی کپ میں اترنے کیلئے فردوس لالا کے قیادت میں جس میں ھوگے ڈینجر مین اسدخان۔۔۔مشتاق آفریدی ۔۔احتر لالا۔۔شاہزیب اور ینگ سٹار پلیئرز ان ایکشن ھوگے۔۔
Welcome to the party 🎉🎉🎉 Firdos lala