Baghlan Cricket Voice

Baghlan Cricket Voice

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baghlan Cricket Voice, Sports, Peshawar.

السلام علیکم ہماری اس پیج پر آپ کو تمام تر کرکٹ اور دوسری کھیلوں کے لائیو کوریج مہیا کے جائیگے واٹس اپ نمبرز 0781764698 03439662237 03460589315

03/08/2026
02/08/2026

ایک دن کراس سنگل کرکٹ ٹورنمنٹ ❣️
دفترو گراؤنڈ مردان میں ایک بار پہر حسنین شاہ لارہاہی 9 اگست کو ایک دن کراس سنگل ویکٹ کرکٹ ٹورنمنٹ
خواہشمند حضرات نمبر ذیل پر رابطہ کریں ❤️

01/08/2026

چمپئن چمپئن مشترکہ حسن خیل چمپین ❣️
ٹیم مشترکہ حسن خیل ایچ سی سی آر جونئیر آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا ہے ۔ویلڈن مبارک باد

31/07/2026

🏏 بڑی خوشخبری! 🔥
انعام کرکٹ گراؤنڈ ایک بار پھر کرکٹ کے رنگوں سے سجنے جا رہا ہے۔
🏆 بہت بڑا کرکٹ ایونٹ جلد شروع ہونے والا ہے، جہاں بہترین ٹیمیں اور باصلاحیت کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
تیار ہو جائیں زبردست مقابلوں، سنسنی خیز لمحات اور کرکٹ کے شاندار جشن کے لیے! 💥

31/07/2026

❣️جی وای کے کرکٹ ٹورنامنٹ ❣️
بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ سنی برکی 🎉

31/07/2026

❣️جی وای کے کرکٹ ٹورنامنٹ ❣️
مین آف د فاینل میچ اعزاز برکی

Photos from Baghlan Cricket Voice's post 31/07/2026

🏆 چمپین! چمپین! خوشحال الیون چمپین 🎉🔥

جی وای کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا سنسنی خیز فائنل خوشحال الیون نے شاندار انداز میں اپنے نام کرلیا۔
صرف 8 اوورز میں خوشحال الیون نے افریدی لیون کو 158 رنز کا مضبوط ہدف دیا۔
افریدی لیون نے مقررہ 8 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 80+ رنز بنائے اور خوشحال الیون نے میچ اپنے نام کرلیا۔

💛 مبارک ہو خوشحال الیون!
یہ جیت پوری ٹیم کی مشترکہ محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ شاباش چمپئنز! 🏆🔥

29/07/2026

جی وای کے کرکٹ ٹورنامنٹ❣️
فاینل میچ ❤️
کل جی وای کے کرکٹ ٹورنمنٹ کا دوسرا فاینل میچ افریدی لاینز اور خوشحال ایلیون کے درمیان 4/00 بجی کہیلا جائیگا ❤️
تمام کرکٹ شائقین سی درخواست ہیں کہ آئیں اور اس فاینل کو شاندار بناییں
ایک دلچسپ اور شاندار میچ ہوگا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar