Nawar Premier league

Nawar Premier league

Share

Nawar Cricket Ground Warsak Jamroad Road Near Shahgai Bazar Sufaid Sung Peshawar

15/08/2026

🏏NSL Session No1
NCG Nawar Crickat Ground

اسلام علیکم!

آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور سفید سنگ زلمی کے درمیان ایک زبردست مقابلہ ہوا۔ 🔥

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 10 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے۔

جواب میں سفید سنگ زلمی نے شاندار آغاز کیا اور صرف 7.3 اوورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔ 👏🏏

سفید سنگ زلمی کی جانب سے ہارون خان نے زبردست بیٹنگ کرتے ہوئے 60 رنز بنائے اور مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ 🏆

این ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے ہارون خان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا، جبکہ سفید سنگ زلمی کے اسپانسر شاہد اعوان نے ہارون خان کو 500 روپے نقد انعام بھی دیا۔ 💰👏

🎉 مبارک ہو سفید سنگ زلمی کو شاندار فتح پر!

🔥 مبارک ہو ہارون خان کو بہترین کارکردگی پر! 🏏🏆

03/08/2026

Muhammad Faiq 🦅🦅🦅 at NSL

31/07/2026

Legend Muhammad Ibrahim ❤️ at NSL

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar