Pakhton Eleven

Pakhton Eleven

Share

Only sports news

10/08/2026

🏏 سفر اختتام پذیر، مگر یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ 💚
آج نصیر آباد سپر لیگ میں پختون الیون کا سفر اختتام پذیر ہوا۔ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہیں، لیکن میدان میں ہماری محنت، جذبہ اور فائٹنگ اسپرٹ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
ہم اپنے تمام فینز، سپورٹرز اور چاہنے والوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے ہر میچ میں پختون الیون کا ساتھ دیا۔ ❤️
آپ کی محبت ہماری اصل طاقت تھی۔
پختون الیون اگلے ایڈیشن میں دوبارہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر واپس آئے گی۔ انشاءاللہ👏👏👏

05/08/2026

پختون الیون — ایک جذبہ، ایک مقصد۔ 🏏
یہ صرف ٹیم نہیں، بلکہ دوستی، اتحاد، محنت اور اُن خوبصورت یادوں کی جھلک ہے جو ہمیں ایک ٹیم بناتی ہیں۔ ہر کھلاڑی ہماری طاقت ہے، اور ہر لمحہ ہماری پہچان۔
Together We Play, Together We Rise! 💪🔥🔥🔥❤️

Photos from Pakhton Eleven's post 05/08/2026

Respect to Shahid Abad United for the competition. Proud of our team for another outstanding win! 🤝💚❤️❤️🔥

31/07/2026

پختون الیون 😘😘

27/07/2026

آج کھیلے گئے پہلے میچ میں پختون الیون نے شالکوٹ یونائیٹڈ کو ہرا کر کامیابی حاصل کی بہترین الرؤنڈ پر فارمنس پر رضوان خان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے🔥🔥🔥💕💕💕

27/07/2026

🏏 الحمدللہ! مسلسل تیسری شاندار فتح 🏆🔥

پختون الیون سلطان آباد نے ایک بار پھر بہترین کھیل، بھرپور جذبے اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل تیسری کامیابی اپنے نام کر لی۔ 💚💪

یہ فتح پوری ٹیم، کوچنگ اسٹاف، سپورٹرز اور تمام چاہنے والوں کی دعاؤں اور حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔

مبارک ہو پختون الیون سلطان آباد!اسی جذبے کے ساتھ کامیابیوں کا یہ سفر جاری رہے۔ 🌟

🔥🔥🔥💕

26/07/2026

From Dubai to the cricket ground, your support reaches us every time. Usman Ali, thank you for proving that true fans remain connected to their team no matter where life takes them. Your loyalty, encouragement, and belief in Pukhtoon Eleven inspire us to keep pushing forward.🔥🔥🔥🔥

24/07/2026

دوسرے میچ میں پختون الیون نے نصیر آباد ایگلز کو ہرا کر کامیابی حاصل کی بہترین باؤلنگ پر اسد کمال میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔۔۔🔥🔥🔥🔥💕

24/07/2026

🏏✌️ الحمدللہ! مسلسل دوسری شاندار فتح ✌️🏏
سلطان آباد الیون چاپر (پختون 11) نے ایک اور زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کر لی۔ 💚
یہ جیت پوری ٹیم کی محنت، اتحاد اور جذبے کا نتیجہ ہے۔ تمام کھلاڑیوں، سپورٹرز اور دعا کرنے والوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ 😍❤️‍🩹🔥🔥🔥❤️❤️💕

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar
SPORT