Shot of the match khyber Super leauge player name 👌?👇👇👇
Tape Ball Awaz
Cricket Broadcasting Page
07/08/2026
🏏 Tehkal Junior League
گزشتہ دنوں Young Star ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے Tehkal Junior League کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
ٹیم کی پورے ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمنس پر HT Traders Fiber Glass & Chemicals کے CEO جناب افتخار خلیل نے Young Star ٹیم کو نقد انعام سے نوازا۔
اس موقع پر CEO افتخار خلیل نے آئندہ بھی مختلف کرکٹ ایونٹس میں Young Star ٹیم کی بھرپور سرپرستی اور تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
👏 اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے، اور ایسی حوصلہ افزائی سے نوجوان کھلاڑیوں کا جذبہ مزید بلند ہو۔
07/08/2026
🏏 خیبر سپر لیگ سیزن 2 🏆
خیبر سپر لیگ سیزن 2 شاندار اور زبردست انداز کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ ❤️
اس کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر چیف آرگنائزر نعیم آفریدی اور پوری آرگنائزنگ ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آئندہ بھی ایسے بہترین اور یادگار کرکٹ ایونٹس منعقد کرنے کی توفیق دے۔ 💐
بہت بہت مبارک ہو! 👏🏏
شاہ زم خیبر سپر لیگ سیزن 2 زبردست لاٹھی چارج کرتے ہوئے ففٹی پلس رنز بنائے اور اپنی ٹیم بوم بوم سلطان خیل کو چمپئن بتایا۔ویلڈن برادر
゚
Tape Ball Voice
07/08/2026
بوم بوم سلطان خیال چمپئن ٹیم اف خیبر سپر لیگ سیزن 2
شاہ زم آفریدی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ففٹی پلس رنز بنائے
مبارکباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000