31/07/2026
زکریا ولد تاج محمد جو 29 جولائی 2026 باغبان بازار نزد خالد بن ولید ماڈل سکول کو صبحِ گھر سے کام کیلئے نکلا پھر گھر واپس نہیں آیا۔اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ہوں تو ان نمبروں پر رابطہ کریں شکریہ
03477458010
03279718205
16/11/2025
راشید منہاس کی کپتانی میں ارمڑ اولڈ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اج امان کوٹ کی سر زمین پر ارمڑ اولڈ کی چمپین چمپین کی صدائیں بلند ہوتی سنائی دی گئی۔فائنل میں رخمت تارو کی ٹیم نے 7 آورز میں 93 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جس کو کپتان راشید منہاس اور آل راؤنڈر اعزاز کی شاندار بلے بازی کی بدولت آسانی کیساتھ 6.3 اورز میں پورا کردیا۔فائنل میچ کے ہیرو اعزاز رہے۔جس نے آخری 3 آورز میں 55 رنز درکار تھے جو اس نے 3 گیند پہلے ہی پورا کرکے اپنے ٹیم کو چمپین بنایا۔مبارک مبارک
11/11/2025
اعلان گمشدہ
عامر سرجی کا بھتیجا جس کا نام رضوان ہے۔کل سے لاپتہ ہے۔اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ہوں تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔شکریہ
03409037376
03119996461
20/09/2025
ہمارے بھائیوں جیسے دوستوں خانزعلی نظر علی اور ابوزر بر کی (سنی برکی)کے والد محترم محمد علی امیر صاحب وفات پا چکے ہے۔نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 20 ستمبر 2025 دن 11 بجے اپنے گھر کیساتھ ادا کیا جائے گا
07/09/2025
کسی بھی میدان کو فتح کرنا جوش لگن اور محنت کے بغیر ناممکن ہوتا ہے بلکل اسی جوش وجذبہ اور محنت کیوجہ سے آج ارمڑ 11نے ایک مرتبہ پھر چمپین کا تاج اپنے سر پر رکھ دیا ۔ارمڑ 11 نے آج خیبر سوپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن جیت لیا۔اور جس ٹیم کا کپتان دلیر اور بہادر ہو تو وہ یقیناً اپنے کھلاڑیوں کو جیت کیلئے بھر پور طریقے سی لڑوانے کا فن جانتا ہے راشید منہاس کو بیسٹ کیپٹن کا ایوارڈ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔تمام کھلاڑیوں اور فین کو بہت بہت مبارک
07/09/2025
Congratulations Rashid Minhas and company for winning khyber super league 3rd addition