All About Cricket Chamkani

All About Cricket Chamkani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All About Cricket Chamkani, Sports Event, Chamkani Peshawar, Peshawar.

09/08/2026

Chamkani Premier League
Annual Sports Festivel 2026
چمکنی پرائمر لیگ سپورٹس فیسٹیول 2026 میں ہر بار کی طرح سیزن ٹو 2022 سے لے کر 2026 سیزن 6 تک ہمارے سالانہ سپورٹس گالا چمکنی پرائمر لیگ سی پی ایل میں سکھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کے لیے ہر بار اپنی چمکنی سوکنی خیل کے نام سے ٹیم سپانسر کرنے والے معزز ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان ، پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر اور وزارت اوور سیز پاکستانیز وہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ کے کوارڈینیٹر انتخاب خان چمکنی جو کے سپورٹس سے لگاؤ رکھتے ہیں خاص کر کرکٹ کھیل سے کیونکہ انتخاب خان چمکنی کرکٹ کے پہلے کپتانوں میں شمار ہونے والے کھلاڑی ہے تمام کھیلوں سے لگاؤ کی وجہ سے تمام گیمز کے بارے میں علم رکھتے ہیں اور تمام گیمز کو سپورٹ کرتے ہیں حال ہی میں پاکستان ہاکی پلیر افراز حکیم کے لیے حوصلہ افزائی تقریب کی اور مستقبل میں بھی سپورٹ کرنے کا اعلان کیا انتخاب خان چمکنی نے ولید اے بی کو 5 سال پہلے چمکنی اور پشاور کرکٹ کا کیری پیکر کا لقب دیا تھا جنہوں نے دنیا کرکٹ میں پہلی لیگ کرکٹ ارگنائز کی تھی ہم CpL انتظامیہ ہماری لیگ کو سپورٹ کرنے کے لیے ٹیم سپانسر کرنے پر انتہائی مشکور ہیں جن کی وجہ سے ہماری اور ہماری لیگ انتظام2یہ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔۔شکریہ انتخاب خان چمکنی ( ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان، صدر پاکستان مسلم لیگ ق اور وزارت اوور سیز پاکستانیز وہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ کوارڈینیٹر )

08/08/2026

Chamkani Premier League
Annual Sports Festivel 2026
Team No #2
چمکنی پرائمر لیگ سپورٹس فیسٹیول 2026 میں ہر بار کی طرح سیزن ون 2021 سے لے کر 2025 سیزن 6 تک ہمارے سالانہ سپورٹس گالا چمکنی پرائمر لیگ سی پی ایل میں کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کے لیے ہر بار اپنی ٹیم ایچ کے چمکنی کے نام سے سپانسر کرنے والے میرے معزز ٹیچر بیرسٹر عامر اللہ خان چمکنی نے CPL پر بھرپور اعتماد برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی آخری سیزن کی طرح ٹیم سپانسر کی ہے بیرسٹر عامر اللہ خان چمکنی سابقہ سپیکر کے پی کے اسمبلی مرحوم ہدایت اللہ خان چمکنی کے فرزند ہے جبکے سابقہ ایم پی اے ہے کے 75 ثاقب اللہ خان چمکنی کے چھوٹے بھائی ہے بیرسٹر عامر اللہ چمکنی خود بھی کرکٹ کے علاوہ مختلف گیمز کھیلتے ہیں اور ان گیمز میں کافی تجربہ رکھتے ہیں بیرسٹر عامر اللہ چمکنی سپریم کورٹ آف پاکستان کے وکیل جبکے کے پی کے کا ٹاپ 10 کریمینل کیسز (فوجداری مقدمات) پر مکمل عبور رکھنے والے وکلا میں نام شامل ہیں اس کے ساتھ وکلا لائرز سپورٹس گالا میں چمکنی کے نام سے وکلا کی ٹیم کو لیڈ کرتے ہیں جس میں ان کی قیادت میں 2 مرتبہ ٹیم فاینلسٹ رہی ۔ حال ہی میں پی بے اے لائرز نائٹ ٹورنامنٹ میں اپنی تباہ کن بالنگ سے ٹیم کو فائنل میں پہنچایا ۔ہم CPL انتظامیہ بیرسٹر عامر اللہ چمکنی کو کھلاڑیوں کے سپورٹ کرنے کے لیے ٹیم سپانسر کرنے پر انتہائی مشکور ہیں جن کی وجہ سے ہماری اور ہماری لیگ انتظامیہ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔۔شکریہ بیرسٹر عامر اللہ خان چمکنی (ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان)

07/08/2026

Chamkani Premier League
Annual Sports Festivel 2026
Team No #1
چمکنی پرائمر لیگ سپورٹس فیسٹیول 2025 میں ہر بار کی طرح سیزن ون 2021 سے لے کر 2026 سیزن 6 تک ہمارے سالانہ سپورٹس فسٹیول چمکنی پرائمر لیگ سی پی ایل میں کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کے لیے ہر بار اپنی ٹیم آر جے چیتا کے نام سے ٹیم سپانسر کرنے والے معزز کرنل ریاض احمد جان تمغہ امتیاز پاکستان نے CPL پر بھرپور اعتماد برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی ٹیم سپانسر کیا ہے کرنل ریاض احمد جان خود بھی کرکٹ کے کھلاڑی رہ چکے ہیں جبکے اس کے ساتھ پاکستان بیس بال کے کھلاڑی ،پاکستان ارمی سکواش پلیئر اور گالف کے کھلاڑی بھی رہے جبکے چمکنی سکول کے ینگ کپتان بھہ رہے اور اج بھی ریفریشمنٹ کے لیے انڈور گیمز بھی کھیلتے ہیں کرنل ریاض جان چمکنی سپورٹس سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ اور سی پی ایل کے علاؤہ بھی چمکنی کے بہت سے کھلاڑییوں کو ہر طرح کا سپورٹ کیا ہم سی پی ایل انتظامیہ کرنل ریاض جان کو کھلاڑیوں سپورٹ کرنے کے لیے ٹیم سپانسر کرنے پر انتہائی مشکور ہیں جن کی وجہ سے ہماری اور ہماری لیگ انتظامیہ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔۔۔شکریہ کرنل ریاض احمد جان (تمغہ امتیاز)

04/08/2026

محلہ یاسین خیل میں شوکت علی حامد علی اور سعید خان کے والد نوشاد ماما وفات پا گیا ہے جس کا نماز جنازہ نماز مغرب کے بعد15۔6بجے نادان بابا جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا

02/08/2026

جونیئر سینگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج سیدیس نے وصی اللہ اور امیر اغا کی جوڑی کو شکست دی کر فائنل اپنے نام کر لیا فائنل میں 50 % وننگ پرائز 5000 جبکہ 5000 شاہد کی طرف سے نقد اعلان

01/08/2026

چمکنی کرکٹ کے کھلاڑیوں نے عباس خان چمکنی کے لیے اپنے ملک روانگی سے پہلے ایک یادگاری پروگرام کا اہتمام کیا جس میں ان کے دوستوں نے شرکت کی عباس چمکنی نے چمکنی میں تقریبا 33 سال گزارے یہاں پر پیدا ہوا لیکن حکومت کی سخت پالیسی پابندی کی وجہ سے ان کو اپنے گھر افغانستان مجبورآ جانے ہوا عباس پاکستان سے انتہائی محبت کرتے ہیں ام کا کہنا اگر بھائی بہن ماں باپ نہ جاتے تو ہمارا 1% بھی جانے کا ارادہ نہیں تھا لیکن پھر بھی پاکستان اور چمکنی کے دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اتنا پیار اور عزت دی ۔۔۔مس یو پاکستان چمکنی۔۔۔لو یو پاکستان چمکنی ۔۔۔احترامات چمکنی پاکستان کے لیے۔۔۔

31/07/2026

پشاور بار ایسوسی ایشن لائیرز نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ الحرم ٹاؤن لارڈز سپورٹس ارینہ میں اخ رات 8 بجے خشاک انگار اور ملک مارخور کے درمیان کھلا جاے گا

28/07/2026

چمکنی پرائمر لیگ سپورٹس فیسٹیول 2026 فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ آج 28 جولائی ہے جنہوں نے فارم جمع نہیں کیے وہ آج جمع کرے اور اگر کوئی ان لائن ایزی پیسہ کے ذریعہ جمع کرے تو 03324145469 پر ایزی پیسہ کرے

27/07/2026

ال پاکستان ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چوا گجر چمکنی شروع ہونے جارہا ہے جلدی سے انٹری کنفرم کرے

26/07/2026

چمکنی پرائمر لیگ سپورٹس فیسٹیول میں تمام گیمز کے فارمز کی آخری دو دن باقی ہے جنہوں نے ابھی تک فارم جمع نہیں کیے وہ یا فارم ع کرے یا بذریعہ ایزی پیسہ 03324145469 پر ایزی پیسہ کر کے اپنی انٹری کنفرم کرے بعد میں جمع کرنے کے لیے کوئی گنجائش نہیں۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Chamkani Peshawar
Peshawar