01/03/2026
ہم مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتائیں گے کہ ہم نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا ضعیف اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے بے غیرت اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے کفار کی غلامی کررہے تھے ان کے جوتے چاٹ رہے تھے،