31/08/2026
🏏 الحاتم مارخور کرکٹ کلب کے تیں ہیرے مبارک ہوں🥀۔
1-شہیر اللہ 2-محمد خبیب 3-سہیل اللہ۔
یہ ہمارے وہ ہیرے ہیں، جو اپنی محنت، لگن اور شاندار کارکردگی کی بدولت اپر چترال (under 18) کرکٹ ٹیم میں منتخب ہوئے ہیں۔ ہمیں اپنے ان باصلاحیت کھلاڑیوں پر بے حد فخر ہے اور ہمیں یقین ہے کہ یہ مستقبل میں بھی اپنے بہترین کھیل سے دھاتم کرکٹ کلب اور پورے چترال کا نام روشن کریں گے۔
ہم ان سے مزید کامیابیوں اور شاندار کارکردگی کی امید رکھتے ہیں۔ الحاتم کرکٹ کلب کے ان قابلِ فخر کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے اپر چترال کرکٹ ٹیم میں انتخاب پر بہت بہت مبارکباد! 💚🏏
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہر میدان میں سرخرو کرے۔ آمین۔