Bannu Student’s Society UOP

Bannu Student’s Society UOP

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu Student’s Society UOP, Sport & recreation, Unversity of Peshawar, Peshawar.

Bannu Students Society – University of Peshawar serves as a platform for unity, leadership, academic excellence, cultural preservation, student welfare, and professional growth, connecting Bannu students and alumni for a stronger future.

Photos from Bannu Student’s Society UOP's post 14/08/2026

بروز جمعرات، Bunns Students Society نے ایک بار پھر یونیورسٹی آف پشاور کے نیو بلاک میں Admission Help Desk کا انعقاد کیا، جہاں مختلف اضلاع اور علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو داخلوں کے حوالے سے رہنمائی اور معاونت فراہم کی گئی۔
اس موقع پر فیصل رحمان، ہیڈ ایڈمیشن کمیٹی نے طلبہ کی رہنمائی میں بھرپور کردار ادا کیا اور اپنی بہترین کاوشوں سے نئے طلبہ کے لیے داخلے کے عمل کو مزید آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
طلبہ کی رہنمائی اور خدمت کا یہ سلسلہ قابلِ تحسین ہے۔

جنرل سیکریٹری:شھریار خان
چیئرمین : شفاعت علی شاہ

07/08/2026

📢 Admissions Open — Session 2026–27
Agriculture Services Academy (formerly Agricultural Training Institute)

Agriculture (Extension) Department, Government of Khyber Pakhtunkhwa, Peshawar
Admissions are open for the following three-year diploma programs:
Programs Offered

DVS — Diploma in Veterinary Sciences
DAS — Diploma in Agriculture Sciences

Eligibility
Matric with Science Group
Minimum 45% marks

Applicants must fulfill the age and other requirements mentioned in the official advertisement.
Applications are to be submitted online through the official academy website.

Application processing fee: Rs. 1,000/-

Important Dates
Last date for online application: 25 August 2026
Entrance Test: 27 August 2026

Interviews: 1 September 2026, from 9:00 AM to 5:00 PM
Students who meet the eligibility criteria are encouraged to apply within the given deadline and prepare for the entrance test and interview.

Bannu Students Society — University of Peshawar
Information Head:
Engr. Faisal Rahman
0333-2307620

07/08/2026

🎓 Bannu Students Society – University of Peshawar
📢 ADMISSIONS OPEN | SESSION 2026–2027
Looking to build a bright academic future? Intermediate Admissions are now open at the University of Peshawar.

📚 Available Programs
🏫 University College for Boys • Pre-Medical
• Pre-Engineering
• FCS (Computer Science)

👩‍🎓 Jinnah College for Women • Pre-Medical (Morning)
• Pre-Medical (Evening)
• Pre-Engineering
• FCS (Computer Science)
• F.A. (Humanities)

🏠 College of Home Economics
Group-1 • Food & Nutrition
• Clothing & Related Arts
• Child Development

Group-2 • Food & Nutrition
• Clothing & Related Arts
• Home Management

📞 Need Help? Contact

Engr. Faisal Rahman
📱 0333-2307620

💚 WhatsApp Available

Bannu Students Society
University of Peshawar

Photos from Bannu Student’s Society UOP's post 04/08/2026

کل بروز پیر، پشاور یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد ہوا، جس کے موقع پر بنوں اسٹوڈنٹس سوسائٹی نے مختلف ٹیسٹ سینٹرز پر اپنے ایڈمیشن ہیلپ ڈیسک قائم کیے۔ ان ہیلپ ڈیسک کا مقصد نئے آنے والے طلبہ کو داخلہ کے پورے عمل کے بارے میں مکمل رہنمائی فراہم کرنا تھا۔
سوسائٹی کے رضاکاروں نے طلبہ کو ٹیسٹ کے بعد ہونے والے تمام اہم مراحل، جیسے پروویژنل میرٹ لسٹ، فائنل میرٹ لسٹ، ویٹنگ لسٹ اور دیگر داخلہ سے متعلقہ تمام مراحل اور ضروری کارروائیوں کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی۔ اس کے علاوہ طلبہ کو داخلہ کے دوران پیش آنے والے مختلف مسائل کے حل اور درست طریقۂ کار سے بھی آگاہ کیا گیا، تاکہ وہ بغیر کسی پریشانی کے اپنے داخلہ کے مراحل مکمل کر سکیں۔

جنرل سیکریٹری: شھریار خان
وایئس چیرمین: یاسر خان

28/07/2026

University of Peshawar admission test roll number slips are now available on the website:
(https://demo.uop.edu.pk/rollno-slip)

If anyone is unable to download their roll number slip, you can contact me personally at 0333-2307620 and share your application form.

Engr. Faisal
0333-2307620
Bannu Students Society Peshawar

20/07/2026

🚨 بنوں کی عوام کا سوال — نیٹ ورک بحالی کب تک؟
پچھلے جمعہ سے بنوں میں انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک مکمل طور پر بند ہے۔ یہ صرف ایک تکنیکی مسئلہ نہیں بلکہ عوام کی روزمرہ زندگی، تعلیم، کاروبار، صحت اور ہنگامی خدمات سے براہِ راست جڑا ہوا معاملہ ہے۔
اگر خدانخواستہ کسی گھر میں ایمرجنسی پیش آ جائے، کوئی بیمار ہو جائے یا حادثہ رونما ہو جائے، تو ایمبولینس کیسے بلائی جائے گی؟ ہسپتال، ریسکیو سروسز اور عزیز و اقارب سے رابطہ کیسے ممکن ہوگا؟
ہم اپنے منتخب عوامی نمائندوں سے یہ سوال کرتے ہیں:
🔹 ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ صاحب
🔹 ایم پی اے پختونیار صاحب
🔹 ایم پی اے اکرم خان درانی صاحب
🔹 ایم پی اے زاہد اللہ وزیر صاحب
🔹 ایم پی اے ملک عدنان خان صاحب
کیا عوام کو اس طویل بندش سے نکالنے کے لیے کوئی مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں؟ بنوں کے شہری فوری اور عملی اقدامات کے منتظر ہیں۔
BSS UOP مطالبہ کرتی ہے کہ بنوں میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس کو بلا تاخیر بحال کیا جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔
یہ سیاست کا نہیں، عوام کی زندگی، تحفظ اور بنیادی رابطے کا مسئلہ ہے۔

16/07/2026

📢 گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سینٹر (بوائز) بنوں کی جانب سے اہم اعلان

ضلع بنوں کے ہنر مند افراد کے لیے ایک قیمتی موقع سامنے آیا ہے۔ حکومتِ پاکستان کے تعاون سے NAVTTC کا بین الاقوامی معیار کا مفت سرٹیفیکیشن پروگرام شروع کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد ان افراد کو باقاعدہ سند فراہم کرنا ہے جو برسوں سے اپنے شعبے میں کام تو کر رہے ہیں مگر ان کے پاس کوئی تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ موجود نہیں۔

اگر آپ کو درج ذیل شعبوں میں عملی تجربہ حاصل ہے، تو یہ موقع خاص طور پر آپ کے لیے ہے:

🔧 RAC (ریفریجریشن اینڈ ایئر کنڈیشننگ)
🔌 الیکٹریکل
🚿 پلمبنگ
🔥 ویلڈنگ

رجسٹریشن کی تاریخیں: 17 اور 18 جولائی 2026
مقام: گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سینٹر (بوائز) بنوں

اہلیت کی شرائط:
عمر 18 سے 40 سال کے درمیان
اصل شناختی کارڈ (CNIC) یا فارم-بی کا ہونا لازمی ہے

رابطہ نمبرز:
0928-633853
0334-9797981
نشستیں محدود ہیں، اس لیے جلد رجسٹریشن کروا کر اپنے ہنر کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ سند سے مزید معتبر بنائیں۔

16/07/2026

📢 UOP Admissions 2026 – Important Dates Announced!

Applications are open now! Don't miss the deadline — mark your calendars for the Admission Test and stay tuned to the portal for your Roll Number and Test Centre details.

✅ Last Date to Apply: 20.07.2026
✅ Admission Test: 02.08.2026
✅ Merit List: 06.08.2026 (Provisional) | 11.08.2026 (Final)

Apply now at www.uop.edu.pk — don't miss the deadline! 🎓


University of Peshawar

06/07/2026

یونیورسٹی آف پشاور میں انڈرگریجویٹ پروگرامز (سیشن 2026) کے داخلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ اپلائی کرنے کے طریقے، انٹری ٹیسٹ اور میرٹ کے حوالے سے مکمل رہنمائی کے لیے بنوں اسٹوڈنٹس سوسائٹی (BSS) کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

مزید معلومات اور فارم فلنگ میں مدد کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
Student’s Society UOP

رابطہ:
0333-2307620
0334-9246378

Photos from Bannu Student’s Society UOP's post 21/06/2026

پشاور: بنوں اسٹوڈنٹس سوسائٹی (UOP) کے جنرل سیکرٹری شہریار خان نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ایک اہم ملاقات کی۔
​اہم امور:
​تعلیمی مسائل: ملاقات میں یونیورسٹی آف پشاور کے طلبہ کو درپیش مختلف تعلیمی و انتظامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
​خصوصی اسکالرشپ: جنرل سیکرٹری نے بنوں سے تعلق رکھنے والی ایک یتیم طالبہ کی یونیورسٹی فیس اور ہاسٹل اخراجات کا معاملہ ترجیحی بنیادوں پر اٹھایا۔
​گورنر کا ردعمل:
گورنر فیصل کریم کنڈی نے طلبہ کے مسائل کو بغور سنا اور ان کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے مذکورہ طالبہ کے لیے یونیورسٹی اور ہاسٹل فیس کی مد میں اسکالرشپ کی فراہمی کے احکامات جاری کیے۔
​بنوں اسٹوڈنٹس سوسائٹی طلبہ کے حقوق کی ترجمانی اور ان کے تعلیمی سفر کو آسان بنانے کے لیے ہمیشہ پرعزم ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Unversity Of Peshawar
Peshawar