18/04/2026
آج راولپنڈی کے سب بولرز کو کافی مار پڑی، لیکن کنگ عامر نے سب سے بہترین بولنگ کی۔ انہوں نے 4 اوورز میں صرف 25 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں۔ 👑
کنگ عامر ریٹائر ہو چکے ہیں، لیکن آج بھی وہ کئی موجودہ بولرز سے بہتر بولر ہیں۔ 👑🔥💚🇵🇰✨
18/02/2026