Abdul Basit Official

Abdul Basit Official

Share

"Hello & Welcome to Abd BaSit's page 😊 I post all about the current political and sports situation in Pakistan. I respect creators' effort & time to build an

If you don't want me to post your content, kindly send me a message and request removal.

14/07/2026

مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف نفرت، جھوٹ اور کردار کشی کی مہم دراصل اُس بے باک مؤقف کے خلاف ہے جو ہر ظلم کے سامنے کلمۂ حق بلند کرتا ہے۔ مخالفین سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا کے شور، مصنوعی ٹرینڈز اور الزامات کے ذریعے سچ کو دھندلا دیں گے، مگر حق کی روشنی اتنی کمزور نہیں ہوتی۔ دلیل سے عاری لوگ بہتان کا سہارا لیتے ہیں، جبکہ اہلِ حق ہمیشہ اپنے کردار، استقامت اور دلیل کی قوت سے پہچانے جاتے ہیں۔۔۔

08/07/2026

غدار وہ ہیں جنہوں نے میرے ملک کا آئین توڑا ،غدار وہ ہیں جنہوں نے ہم پر گولیاں چلائیں،عمران ریاض خان کا لندن میں اورسیز کشمیریوں سے خطاب ۔۔

07/07/2026

ایم این اے اقبال آفریدی کی قیادت میں ضلع خیبر سے بڑی تعداد میں کارکنان کے ساتھ اڈیالہ کی طرف روانہ

04/07/2026

دا مصیبت سعودی عرب کی سہ کئ
لاٹین زمونگا بر یالے 🤪🤪

04/07/2026

، 💕💕

💔💔

🌹🧡🌹

Photos from Abdul Basit Official 's post 30/06/2026

حج کی مبارک سفر سے بخیر وعافیت اپنے وطن پہنچنے والے تمام حاجیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کے تمام عبادات ، دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائیں اور یہ مبارک سفر ہم تمام مسلمانوں کو بار بار نصیب فرمائیں ۔

آمین ثمہ آمین 🌹🥀🌹

29/06/2026

ایک پولیس افسر کا مولانا طارق جمیل صاحب کی آواز میں بیان۔۔
سوشل میڈیا پر خوب پر وائرل۔۔

28/06/2026

ماں باپ کی لاپرواہی یا ڈرائیورز کی غلطی ۔۔۔
گلی محلے میں انتہائی احتیاط سے موٹر سائیکل چلائیں کیونکہ بچوں کا کوئی بھروسہ نہیں کبھی بھی روڈ کے بیچ آسکتے ہیں ساتھ ساتھ اپنے بچوں پر کھڑے نظر رکھے ۔

Photos from Abdul Basit Official 's post 25/06/2026

کردار ہی انسان کی اصل پہچان ہوتی ہے ۔۔

ساگی پایان وی سی 2 میں کیسی بدکردار نے افتتاحی بورڈ کو مٹانے کی شرمناک حرکت کی ہے جس سے اس نے اپنی اوقات ، کردار ، حیثیت اور ذہنی پسماندگی خود ظاہر کر دی ہے عوامی خدمت اور ترقیاتی کاموں کا مقابلہ کارکردگی سے کیا جاتا ہے، نہ کہ رات کی تاریکی میں نشانات مٹا کر۔
جن عناصر نے یہ حرکت کی ہے، وہ جان لیں
کچھ ہاتھ ایسے ہوتے ہیں جو پل بناتے ہیں
کچھ ہاتھ ایسے ہوتے ہیں جو نام مٹاتے ہیں

آج تم نے سیاہی پھیر دی اس بورڈ پر...
کل وقت تمہارے نام پر سیاہی پھیر دے گا۔

نام مٹ گئے تو کیا؟ کردار تو زندہ ہیں۔
اور کردار والے لوگ، بورڈ کے محتاج نہیں ہوتے

25/06/2026

وینیزویلا میں زلزلے کے بعد عمارتیں گر گئیں ایمرجنسی نافذ ہزاروں اموات کا خدشہ۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Peshawar
Peshawar
25000