Mattani King FC

Mattani King FC

Share

Mattani King Football Club

Photos from Mattani King FC's post 14/08/2026

⚽💔 آج کا میچ 0-0 سے برابر رہا

آج Mattani Eagle 🆚 Mattani King کا زبردست مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا، لیکن مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی اور میچ 0-0 سے برابر رہا۔

بعد میں میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹس پر ہوا، جہاں بدقسمتی سے ہمیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 😔⚽

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ ہماری ٹیم نے پوری محنت اور جذبے کے ساتھ مقابلہ کیا۔ ❤️💪

تمام دوستوں کا سپورٹ کرنے کے لیے دل سے شکریہ۔ ان شاء اللہ اگلے میچ میں مزید محنت کے ساتھ واپس آئیں گے! 🔥

🇵🇰 پاکستان زندہ باد
⚽ Mattani King — ہمیشہ ایک ٹیم، ایک جذبہ❤️

14/08/2026

🇵🇰⚽ **جشنِ آزادی کا فٹبال میچ** 🇵🇰

آج 14 اگست کو ایک زبردست میچ ہونے جا رہا ہے! 🔥⚽

💙 **Mattani Eagle 🆚 Mattani King** 🧡

🕔 وقت: شام 5:00 بجے
📍 مقام: Caneda Mattani King Football Home Ground

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آئیں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں۔ ❤️⚽

🇵🇰 **پاکستان زندہ باد!** 🇵🇰
🏆 فٹبال زندہ باد! 🏆

#14اگست

14/08/2026

⚽ ایک شاندار اعلان! 🎥🏆

ہمیں خوشی ہے کہ All KPK First Ihsan Ullah & Munsif Shaheed Memorial Football Tournament, Adezai کی Official Media Coverage کی ذمہ داری Sami Creation انجام دے گا۔

📸 Photos | Videos | Highlights | Complete Match Coverage

ٹورنامنٹ کے ہر یادگار لمحے کو بہترین انداز میں آپ تک پہنچایا جائے گا۔

🔥 میدان سجے گا، مقابلہ ہوگا اور ہر لمحہ کیمرے میں محفوظ کیا جائے گا!
Stay Tuned with Sami Creation!

12/08/2026

ALL KPK FIRST IHSAN ULLAH & MUNSIF SHAHEED MEMORIAL FOOTBALL TOURNAMENT — ADEZAI ⚡
ادیزئی کی سرزمین پر فٹبال کا ایک شاندار اور سنسنی خیز مقابلہ شروع ہونے جا رہا ہے! 🔥
بروز جمعہ — 21 اگست 2026
📍 ادیزئی فٹبال گراؤنڈ
🏆 Knockout Tournament
💰 Entry Fee: 3,000 روپے
🥇 Winner: 20,000 روپے نقد + شاندار ٹرافی
👕 ٹیم کا مکمل کٹ میں ہونا لازمی ہے۔
⚽ فٹبال کے تمام قواعد پر عمل ہوگا، سوائے آف سائیڈ کے۔
🚫 لڑائی جھگڑے کی صورت میں ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جائے گا۔
📢 نوٹ: تمام ٹیمیں پوسٹر میں دی گئی تمام شرائط و ضوابط پر عمل کرنے کی پابند ہوں گی۔
💸 اپنی انٹری جلد از جلد EasyPaisa کے ذریعے کنفرم کریں۔
Shoaib — 03167394263
Jazz cash
Adnan-03157770882
نوٹ :اپنی انٹری 18 اگست سے پہلے کنفرم کرے
🤝 Sponsored by: Dar-e-Arqam School Mattani Campus
🔥 ادیزئی تیار ہے… کیا آپ کی ٹیم تیار ہے؟
اب انتظار ختم — میدان سجنے والا ہے!

Photos from Mattani King FC's post 11/08/2026

⚽🔥 کیا آپ سب تیار ہیں؟ 🔥⚽

🏆 ALL KP MATTANI KING FOOTBALL LEAGUE — SEASON 2 🏆

Season 1 میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیشنل بازی خیل نے چیمپئن کا تاج اپنے سر سجایا تھا۔ 👑🏆
لیکن اب سوال یہ ہے…
🔥 Season 2 کا نیا چیمپئن کون بنے گا؟ 🔥
کیا سابقہ چیمپئن اپنا ٹائٹل برقرار رکھ پائے گا؟
یا کوئی نئی ٹیم میدان میں اتر کر نئی تاریخ رقم کرے گی؟ ⚽🏆
اس بار Mattani King Football League Season 2 کو پہلے سے بھی زیادہ شاندار، منظم اور یادگار انداز میں پیش کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ!
اس بار انعام پہلے سے تین گنا زیادہ ہوگا! 🏆🔥

🏆 Trophy کی شاندار Opening Ceremony
ایک ایسی افتتاحی تقریب جو لیگ کے جوش و جذبے کو ایک نئی پہچان دے گی۔
سیشن 1 فا ئنل کے میں ہر کھلاڑی کو خوبصورت سو ٹ سے نوازا گیا تھا۔
اور ان شاء اللہ Season 2 میں بھی کھلاڑیوں کے لیے بہت کچھ خاص رکھا گیا ہے۔ ❤️

⚽ فٹبال صرف ایک کھیل نہیں،
یہ جذبہ، محنت، ٹیم ورک، بھائی چارہ اور اپنے علاقے کا نام روشن کرنے کا عزم ہے۔

میدان میں صرف گیارہ کھلاڑی نہیں اترتے،
بلکہ ان کے ساتھ ہزاروں دعائیں، امیدیں اور خواب بھی میدان میں اترتے ہیں۔ ❤️‍🔥

🔥 ایک بار پھر میدان سجے گا…
🔥 ایک بار پھر ٹکر ہوگی…
🔥 ایک بار پھر جذبہ بولے گا…
🔥 اور ایک بار پھر چیمپئن بننے کی جنگ ہوگی!

🏆 ALL KP MATTANI KING FOOTBALL LEAGUE — SEASON 2
کھیل بھی، جذبہ بھی، بھائی چارہ بھی — اور چیمپئن بننے کا خواب بھی! ⚽❤️‍🔥

آپ کے خیال میں Season 2 کا Champion کون بنے گا؟ 👑🏆






Photos from Mattani King FC's post 26/07/2026

TODAY FRIENDLY MATCH

AWT FC VS MATTANI KINGS FC

AWT Fc :2 ⚽️⚽️

Mattani king fc :4 ⚽️⚽️⚽️⚽️

Ubaid 2 ⚽️⚽️
Shahid 1 ⚽️
Lokman 1 ⚽️

19/07/2026

👑

Today Friendly match result.

Mattani King FC vs MT King FC.

19/07/2026

Today Friendly match result.

Mattani King FC vs MT King FC.

Photos from Mattani King FC's post 12/06/2026

آج کھیلے گئے دوستانہ میچ میں Mattani King نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے MT King FC کو 3-0 سے شکست دے دی۔

دونوں ٹیموں نے کھیل کے میدان میں اچھے جذبے، محنت اور سپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کیا۔ MT King FC کا بھی شکریہ جنہوں نے اس دوستانہ مقابلے کو یادگار بنایا۔

جیت پر اپنی ٹیم Mattani King کے تمام کھلاڑیوں اور سپورٹرز کو مبارکباد! 💚⚽

FT:-

Mattani King FC 3️⃣- 0️⃣ MT King FC

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Chujo Khel
Peshawar
24000