Kpk issues

Kpk issues

Share

KPK information

Photos from Kpk issues's post 12/05/2026

اہم ترین
کئی دیہاتوں کو بنوں شہر سے ملانے والے پل کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا کر ٹی ٹی پی نے شریعیت کے نفاذ کے لیے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ٹی ٹی پی کا دعوی ہیکہ یہ اقدام عوام کی بھلائی کے لیے گیا ہے ٹی ٹی پی اعلامیے کے مطابق عید آنے والی ہے اور بنوں کی عوام ویسے ہی زیادہ کھانے کے حوالے سے مشہور ہے ٹی ٹی پی نے پل کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا کر لوگوں کو پیدل چلنے پر مامور کر دیا ہے پیدل چلکر ایک تو بنوں کی عوام کا کھانا ہضم ہوگا دوسرا انکی ورزش بھی ہو جایا کریگی نیز بائیک یا گاڑی کی بجائے مساجد کی طرف پیدل چل کر زیادہ ثواب بھی ملیگا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Peshawar
SPORTSMAN