Munda; Tiger

Munda; Tiger

Share

i love cricket 🏏 ♥️

Photos from Munda; Tiger 's post 18/08/2026

اسلام علیکم ......
سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ ہم نے منڈا وچخوڑی کرکٹ گراؤنڈ پر انڈر 18 جونئیر سنگل وکٹ کا انعقاد کیا ہے جس کا باقاعدہ اغاز 21 تاریخ بروز جمعہ کو ہوگا
جمعہ کے دن صبح 8 بجے پہلے راؤنڈ کا ڈرا ہوگا
1..Entry.. 700.
2.Winner... 8k
3.Runner...4k
Contact.number...
0304.50.24.336
0340.96.67.226

Photos from Munda; Tiger 's post 06/07/2026

کل میاں کلی میں جاری سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں منڈا ٹائگرز کا کواٹر فائنل میچ ایک بہترین ٹیم کے ساتھ تھا اس مشکل اور بڑے میچ عدنان ملک نے منڈا کو دو بہترین پلیئرز سپانسر کیا اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے منڈا ٹائگرز کے ٹیم کا سارا خرچہ خود ادا کیا کل منڈا ٹائگرز نے وہ بہترین میچ جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر دیا اس میچ جیتنے پر عدنان ملک نے کھیلاڑیوں کا خوب حوصلہ افزائی کی اور داد دیا
اس تعاون پر منڈا ٹائگرز کے کیپٹن نعمان جانی اور ان کے پوری ٹیم نے عدنان ملک کا شکریہ ادا کیا
عدنان ملک یو بیوٹی
لائک تو بنتا ہے 👍👍👍
thank you Adnan Malik ❤️

Photos from Munda; Tiger 's post 25/06/2026

🌟 خوش آمدید حماد خان! 🌟

انتہائی خوشی کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ ینگ انرجیٹک اور باصلاحیت کھلاڑی حماد خان آج سے آر ایم برینڈ فیملی کا حصہ بن گئے ہیں۔

ہم دل کی گہرائیوں سے حماد خان کو آر ایم برینڈ جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

💐 بیسٹ آف لک حماد خان!✨ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔

Welcome to RM Brand Family!
Best Wishes & Best of Luck
for your journey ahead.

Photos from Munda; Tiger 's post 22/04/2026
14/04/2026

اسلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔
سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ ہم نے ایک بار پھر منڈا سپر لیگ سیزن 5 کا انعقاد کیا ہے کس میں منڈا ،وچخوڑے،اور اس کے ارد گرد تمام پلئیر حصہ لے سکتے ہے
لیگ کا رولز کچھ اس طریقے سے ہے
1۔لیگ کے لئے انٹری کرنا ضروری ہے
2 ۔لیگ کا انٹری فیس فی کھیلاڑی 500 روپے ہے
3۔لیگ میں ٹوٹل 6 ٹیمیں ہونگے
4۔ ٹیپ بال پر کھیلا جائگا
5 ۔انٹری کرنے کے لئے دی گئے نمبر پر رابطہ کریں

+92 304 5024336
+92 304 5450362
03409667226 WhatsApp

20/01/2026
Photos from Munda; Tiger 's post 10/01/2026

انڈر 19 کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام میلہ وچ خوڑی کرکٹ گراؤنڈ منڈا
entry no.15 confirm
batter:Sudais Khan ❤️🏏
bowler:ibadullah

10/01/2026

انڈر 19 کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام میلہ وچ خوڑی کرکٹ گراؤنڈ منڈا
entry no.14 confirm
BATTER: Noman Jani
BOWLER: MONAIR

Photos from Munda; Tiger 's post 09/01/2026

انڈر 19 کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام میلہ وچ خوڑی کرکٹ گراؤنڈ منڈا
entry no.13 confirm
batsman: waqas ❤️🏏
bowler: M numan

09/01/2026

انڈر 19 کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام میلہ وچ خوڑی کرکٹ گراؤنڈ منڈا
entry no.12 confirm
Waqar jani ❤️🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Munda Dir Lower
Peshawar