Bangekas Zalmi ツ

Bangekas Zalmi ツ

Share

Entertainment ⚽🏏🎥

03/09/2026

📢 Bangikas Football Tournament
اب تک درج ذیل ٹیموں نے Bangikas Football Tournament میں اپنی انٹری کنفرم کر دی ہے:
⚽ Bangikas Zalmi
⚽ Bangikas King
⚽ Baba 11
⚽ Abbas Khel Thunder
⚽ Gari Chandan FC
⚽ Mandia FC
⚽ Hassan Khel Zalmi
⚽ Maira FC
⚽ Markhor King
⏳ اہم اعلان:
اج، 3 ستمبر، ٹورنامنٹ میں انٹری کرنے کی آخری تاریخ ہے۔ اس کے بعد کسی بھی ٹیم کو انٹری نہیں دی جائے گی۔
تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی انٹری کنفرم کر لیں۔

02/09/2026

Wall 🔥🤷

02/09/2026

🤣🤪

01/09/2026

جلیل آفریدی ایم ایف سی کے مضبوط محافظ 💙⚽
جلیل ایک بہترین اور باصلاحیت ڈیفنڈر ہیں، جو ایم ایف سی کی نمائندگی کرتے ہوئے میدان میں اپنی شاندار کارکردگی، مضبوط دفاع اور بھرپور جذبے کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ 🔥⚽

ان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ صرف دفاع تک محدود نہیں رہتے بلکہ مشکل وقت میں ٹیم کے لیے بھرپور محنت کرتے ہیں، مخالف ٹیم کے حملوں کو روکنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں اور اپنی ٹیم کے لیے ایک مضبوط سہارا ثابت ہوتے ہیں۔ 💪

جلیل کی محنت، کھیل سے محبت اور ٹیم کے لیے وفاداری واقعی قابلِ تعریف ہے۔ ایسے باصلاحیت کھلاڑی کسی بھی ٹیم کے لیے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ 👏🏆
واضح رہے کہ جلیل نے بنگی کس پریمیئر لیگ سیزن 1 میں بہترین ڈیفنڈر کا اعزاز حاصل کیا تھا 🖤

جلیل ایم ایف سی کے لیے ایک مضبوط محافظ، ایک محنتی کھلاڑی اور ایک بہترین ٹیم ممبر۔ ⚽🔥

01/09/2026

Chatral Football Ground ❤️

Photos from Bangekas Zalmi ツ's post 31/08/2026

آج حسن خیل سپورٹس کمپلیکس میں الیگزینڈر بامقابلہ بوچی خیل کے درمیان میچ کھیلا گیا جو کہ الیکزینڈر نے 3:0 سے جیت لیا۔

31/08/2026

آج حسن خیل سپورٹس کمپلیکس پر الیگزینڈر بامقابلہ بوچی خیل کے درمیان میچ کھیلا جائے گا ۔
ٹایم 5:30 ۔وقت کی پابندی لازمی ہے ۔

31/08/2026

گراؤنڈ سے محبت آپ کو اچھا پلیئر بناتی ہے 🏟️

United FC Football ground ⚽

30/08/2026

Goal number 978 👑🐐

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Peshawar