Pakistan🆚 India
Pakistan super league 2026
Cricket match highlights
Pakistan 🆚Bangladesh
1inings 2test Pakistan🇵🇰 V/S Bangladesh🇧🇩
2 test match 1day
14/05/2026
With Cricketangon – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
05/05/2026
چارسدہ: معروف مذہبی شخصیت پر فائرنگ، شہادت کی اطلاع
واجدعلی آفریدی کرائم رپورٹر چارسدہ
چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف مذہبی شخصیت، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی کو شہید کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اچانک پیش آیا، جس کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ عوامی و مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید مذمت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
Multan Sultan V/S Hyderabad #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25001