03/08/2026
کالو خان پریمیئر لیگ (فرسٹ ایڈیشن 2026) ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
پہلی ٹیم لوڈ خیل زلمی ہے، جس کے کپتان اسامہ عالم اور وائس کپتان عطاء اللہ خان ہیں۔
اسامہ عالم اور عطاء اللہ خان کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ دونوں بہترین، باصلاحیت اور بااخلاق کھلاڑی ہیں، جو اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت کرکٹ شائقین میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔
31/01/2026
LOUDA KHEL ZALMI Announce squad for KSL
30/01/2026
LOUDA KHEL ZALMI Announce his head coach Maqsood Ali .
level -2 Cricket Coach
27/01/2026
کالوخان سوپر لیگ سیکنڈ آیڈیشن ٹی20 ہارڈ بال کیلئے لودہ خیل زلمی ٹیم اونر مقصود علی نے دوسرے آیڈیشن کیلئے مجتبی کو کیپٹن مقرر کیا ۔اور ایبٹ آباد ریجن کوچ مقصود علی نے کہا کہ اس دوسرے آیڈیشن کو پہلے آیڈیشن سے زیادہ خوبصورت بنائے گے۔اور پہلے آیڈیشن میں رنر آئے تھے ۔اور اس سال ایک نئے جزبے کے ساتھ میدان میں اترینگے ۔اور چیمپئن بنے کی کوشیش کرنکے۔
13/01/2026
Combimed cc vs javid memorial match 19/01/2026 ready guys.