🏆 یارباش ٹورنامنٹ: فائنل میچ کا سنسنی خیز اختتام!
💔🏆
اپر گدون فائنل ہار گئی، وقاص ملک آباد چیمپیئن بن گئی!
💔یارباش ٹورنامنٹ کا فائنل میچ! 🏏 فائنل کے اس بڑے معرکے میں اپر گدون کی ٹیم نے آخری دم تک شاندار مقابلہ کیا، لیکن بدقسمتی سے وہ فائنل کا معرکہ اپنے نام نہ کر سکی اور رنر اپ رہی۔ 😢
شاندار کھیل پیش کرنے اور ٹرافی جیتنے پر وقاص ملک آباد کی ٹیم کو بہت بہت مبارکباد! 👏🎉 دونوں ٹیموں نے گراؤنڈ میں بہترین کرکٹ کا مظاہرہ کیا۔فائنل میچ کے سنسنی خیز لمحات کی یہ ویڈیو لازمی دیکھیں! 🎬👇
e
PSS
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSS, Sports Team, pabaini swabi, Panjpir.
11/08/2026
🎯 امن مخہ نمائش (پابینی اوریاخیل سیزن 5) 🎯
جو بھی ٹیم اس نمایش میں حصہ لینا چاہتی ہے، وہ نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کرے:
📞 حمید حسین: 03459809699
📞 زابخسین: 03129505022
📞 سلیم حسین: 031680109913
👥 ٹیم کی ترتیب:ہر ٹیم 7 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔2 کھلاڑی ایکسٹرا (اضافی) ہوں گے۔
⚠️ مہمان کھلاڑیوں پر مکمل پابندی ہے (بند ہیں)۔
🕒 میچ کا وقت: شام (مازدیگر) ٹھیک 5:00 بجے شروع ہوگا
💰 اینٹری فیس: 4000 روپے (جو پہلے میچ میں ادا کرنا لازمی ہے)
🏆 انعامات:🥇 جیتنے والی ٹیم (کتلی ٹیم): 20,000 روپے
🥈 ہارنے والی ٹیم (بائتلی ٹیم): 10,000 روپے
⚠️ خاص نوٹ:میدان میں جب ٹیمیں موجود ہوں گی، تو بارش آنے یا موسم خراب ہونے کی صورت میں کمیٹی والے جو بھی شرائط بولیں گے وہی مانی جائیں گی۔
#ٹورنامنٹ #کھیل #صوابی #پختونخوا #میچ #خیبر #پختون #کھلاڑی
t
پابینی گاؤں کا بڑا فائنل یار باش کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏆
ہمارے فیس بک پیج پر کچھ تکنیکی مسئلہ تھا، جس کی وجہ سے ویڈیو اپلوڈ کرنے میں تھوڑی دیر ہو گئی۔ سب دوستوں سے معذرت! 🤝✨
پاک سرزمین شاد باد
کشورِ حسین شاد باد
تُو نشانِ عزمِ عالی شان
ارضِ پاکستان!
مرکزِ یقین شاد باد
پاک سرزمین کا نظام
قوتِ اخوتِ عوام
قوم، ملک، سلطنت
پائندہ تابندہ باد!
شاد باد منزلِ مراد
پرچمِ ستارہ و ہلال
رہبرِ ترقی و کمال
ترجمانِ ماضی، شانِ حال
جانِ استقبال!
سایۂ خدائے ذوالجلال
یار باش کرکٹ ٹورنامنٹ پابینی کا بڑا فائنل کل تقریباً 4:00 بجے ہوگا۔ ویڈیو میں سینیئر کھلاڑیوں کے ساتھ خصوصی گپ شپ، جس میں بات کی گئی ہے کہ پورا ٹورنامنٹ کیسا چلا اور باقی سب کچھ کیسا رہا۔ ویڈیو لازمی دیکھیں!
Lawangeen jhanda Vs Waqas malkabad
#پاکستانی #کرکٹ
Manire united Vs upper gadoon.
پابینی سپر لیگ سٹوڈیو شوٹنگ ٹائم پارٹ 2
😁😂😁😂
#پاکــــــــــــــــــستان #پاکستان
مکھن 🥲🥹😂😂
📜 یوسفزئی سپر سکس ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Panjpir