11/08/2026
کرکٹ فائنل کا بڑا مقابلہ! 🏏💥
یاران سی سی بمقابلہ مانکی یاتاگن
آئیے اور چپائی کرکٹ گراؤنڈ میں 'یاران سی سی' کو سپورٹ کر کے ان کا حوصلہ بڑھائیں۔ آپ کی آمد ہماری ٹیم کی فتح کا ذریعہ بنے گی!
* 📅 تاریخ: 12 اگست 2026
* ⏰ وقت: شام 4:30 بجے
* 📍 مقام: چپائی کرکٹ گراؤنڈ
تمام شائقین کرکٹ کی شرکت کا انتظار رہے گا!
M Aqib Ibrahim Khan
01/08/2026