Impactwala Cricket Academy for Girls

Impactwala Cricket Academy for Girls

Share

Impactwala Cricket Academy for Girls is a Startup Funding Company under Social Entrepreneurship

04/05/2024
19/04/2024
15/04/2024
08/03/2024

پنجاب پولیس (نیشنل ٹیم ) بمقابلہ کرسٹل ویو (امپیکٹ والا کرکٹ اکیڈمی)

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے نجی فلاحی تنظیم کے وفد کی ملاقات | Punjab Police 28/02/2024

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے نجی فلاحی تنظیم کے وفد کی ملاقات
رانا محمد عمران کی قیادت میں آئے وفد میں انٹرپنیورشپ اور بزنس سٹارٹ اپ کی ٹریننگ حاصل کرنے والی طالبات شامل،
آئی جی پنجاب کی ڈی پی او اوکاڑہ کو مذکورہ ٹیم کے ساتھ ویمن کرکٹ میچ منعقد کروانے کی ہدایت
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے نجی فلاحی تنظیم کے وفد نے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی، رانا محمد عمران کی قیادت میں آئے اوکاڑہ سے آئے وفد میں انٹرپنیورشپ اور بزنس سٹارٹ اپ کی ٹریننگ حاصل کرنے والی طالبات شامل تھیں، نجی فلاحی ادارے (کرسٹل ویو) کی جانب سے وفد کے سربراہ نے پنجاب پولیس ویمن کرکٹ ٹیم کو سٹارٹ اپ ٹریننگز کیلئے فنڈ ریزنگ کرکٹ میچ کی دعوت دی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی پی او اوکاڑہ کو مذکورہ ٹیم کے ساتھ ویمن کرکٹ میچ منعقد کروانے کی ہدایت کی۔ آئی جی پنجاب نے کہاکہ نجی تنظیم نے اوکاڑہ تحفظ مرکز کے اشتراک سے خواتین کو بزنس سٹارٹ اپ کے شارٹ کورسز بھی کروائے ہیں جس سے طالبات کو ڈیجیٹل ورکنگ بارے آگاہی حاصل ہوئی ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ہدایت کی کہ تحفظ مرکز اوکاڑہ نجی تنظیم کے ساتھ مل کر خواتین کی ووکیشنل ٹریننگ کے حوالے سے اقدامات جاری رکھے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین کو باہنرہوسکیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انو رنے کہاکہ تحفظ مرکز کے پلیٹ فارم سے سماجی مسائل سے دوچار خواتین، بچوں اور ٹرانسجینڈرز کو ہر ممکن مدد و معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔

(ہینڈ آؤٹ نمبر106)

سیدمبشر حسین

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن Press Release Date:
Monday, January 29, 2024

پنجاب پولیسhttps://punjabpolice.gov.pk/node/16677

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے نجی فلاحی تنظیم کے وفد کی ملاقات | Punjab Police

18/02/2024

پیدل اوکاڑہ سے لاہور سفرکرنیوالی کرکٹر لڑکیوں نےنیا ریکارڈ قائم کردیا .ہم مائیں ہم بہنیں ہم بیٹیاں قوموں کی عزت ہم سے ہے ۔کرسٹل ویو ویلفیئر فاؤنڈیشن خواتین کے حقوق تعلیم و ہنر پر کام کرنے والے تمام اداروں کو سلام پیش کتے ہیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Impactwala Incubation Okara
Okara
56300