31/01/2024
آل پاکستان 1 اوپن والی بال ٹورنامنٹ
ہم فخر وٹو کو شاہین کلب ساگری میں ویلکم کرتے ہیں۔۔
For volleyball 🏐 Lovers 😜
31/01/2024
آل پاکستان 1 اوپن والی بال ٹورنامنٹ
ہم فخر وٹو کو شاہین کلب ساگری میں ویلکم کرتے ہیں۔۔
31/01/2024
2024 آرمی والی بال ٹورنامنٹ کشمیر والی بال کے شہزادے بھی ان ایکشن میں نظر آئیں گے۔
جن میں نایاب نابی، عمر حیات، قمر حیات، شہزاد سہنا اور لیبرو طیب۔
تمام پلیئرز کے لیے نیک خواہشات۔
Kashmir SportsAJK VolleyBall ChannelPoonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینلNayab NabiiiAJK Star volleyball sportsSudhnoti Sports Channel
31/01/2024
Congratulations To Qualified For Final Round top4
Noman Khan Barki
31/01/2024
Nayyab Sultan Fakhar e kashmir Pakistan Army 🏐🇵🇰
Sardar Umar Pak Army🏐🇵🇰
Sardar Qamar pak Army 🏐🇵🇰
Sardar nayaab nabiii
30/01/2024
تمام والی بال کے لورز کو ایک بیڈ نیوز سے آگاہ کرتا چلوں، 😭😭😭کہ اج ایک پاکستان کا بہت بڑا لبرو جس نے پاکستان والی بال میں اپنی ڈیفنس سے لوگوں کے دل جیتے ہیرو آف البرکت کلب 45 جی ڈی ریتلی حاجی امجد وٹو جس گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے وہ کافی دن پہلے بھی والی بال سے دور رہے آج 400 مسیرہ چک کے گراؤنڈ میں والی بال میچ کے دوران وہ دوبارہ پھر اُسی انجری کا شکار ہو گئے دوستوں سے دعا کی اپیل ہے دعا کریں امجد بھائی کو اللہ پاک دوبارہ جلد از جلد صحت دیں اور وہ اِن گراؤنڈز کی رونق زینت بنے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Today Training in BABA MURAD SHAH VOLLEYBALL ACADEMY
Libro Training Today