Pakistan BPL cricket page

Pakistan BPL cricket page

Share

Come and get serprize Brand Cricket bord. We are creatid for sporting all sports for 46/2L okara

18/02/2025

ٹیپ بال کے دیوانو۔۔۔۔ وڈی خبر سن لو جی۔
کل انعام 18 لاکھ سے زاہد
انٹری فری
جگہ اور تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔
انشاء اللہ آ گئی لیگوں کی سردار لیگHSL5 ٹیپ بال ورلڈ کپ اب پاکستان میں
ہم سب پاکستانی شکریہ ادا کرتے ہیں
جناب سرپرست اعلیٰ ٹورنامنٹ چیئرمین HSLپاکستان
جناب میاں حبیب صاحب کا جو یاروں کا یار ہے،بھائیوں کا بھائی ہے، صف اول سپانسر ، چئیرمین HSL ورلڈ کپ جدہ اینڈ پاکستان، چئیرمین حمزہ سپر لیگ جدہ،لیڈر اوف ٹیپ بال کرکٹ ،برینڈ اوف پاکستانی ٹیپ بال،شان پاکستان ،فخرے فیصل آباد ،میڈیا کے حقیقی ہمدرد،مہمان نواز ،غریب پرور،بے لوث کرکٹ لووور ،ٹیپ بال کے برج ،چئمپین مدینہ چیمپیئن لیگ ،ٹیپ بال کے حقیقی سپوٹر، کھیل اور کھلاڑی کی آواز ، کرکٹ سے متعلق پاکستان میں سب سے زیادہ عمرہ کے پیکج دینے والا انسان جناب میاں صاحب زندہ باد،اس لیے تو ہم کہتے ہیں
❤️کالیاں شاہ راتاں،کنگ تے بڑے ویکھے نے پر میاں حبیب دیاں کیا باتاں ❤️
حقیقی King 👑صرف حبیب بھائی

13/02/2025

بڑی خبر آل ٹیپ بال کرکٹ 2025
ایک دن میں 300000لاکھ انعام
انشاء اللہ Coming Soon
سونو پریمئیر لیگ سیزن 3
ضلع وائز 3اوپن
ڈے نائیٹ
پہلا انعام 200000لاکھ
دوسرا انعام 100000لاکھ
انٹری فری
کل 8 ٹیمیں
چیئرمین SPLرجانہ فخرے تھیم برادری، فخرے پاکستان ،ضلع ٹوبہ سے دورے حاضر کے گریٹ ینگ ٹیپ بال پرموٹر ،سپانسراینڈ آرگنائزر ،کھیل اور کھلاڑی کو فل سپوٹ کرنے والے نوجوان جناب میاں کامران سونو تھیم جنہوں نے تھوڑے وقت میں ٹوبہ ٹیپ بال میں دبنگ انٹری ڈال کر ٹوبہ کے برج سپانسرز سے بھی اگے ،اپنے ضلع کی پرموٹینگ کے ساتھ ساتھ اب آل پاکستان ضلع کے ٹیلنٹ کو پرموٹ کرنے کا پہلا قدم اٹھا رہے ہیں ۔
ہم امید کرتے ہیں کہ میاں کامران سونو تھیم اسی طرح ٹیپ کے فروغ کے لیے اپنے اقدام جاری رکھیں ۔
ٹورنامنٹ سپانسرز ۔
میاں شاہد مجید صاحب
جناب حاجی امتیاز المعروف کالی ڈون،
جناب محراب میئو صاحب
جناب رانا مدثر علی صاحب
ایونٹ منیجر ۔وائس آف پاکستان مہر عارف سیال بھکر
میڈیا کوارڈینیٹر ۔مہرنجف علی سیال، علی جیلانی ،محمد بلال
انشاء اللہ ایونٹ اشتہار کی تفصیلی پوسٹ جلد میڈیا پر جاری کی جائیگی۔

23/01/2025

ایا کنگ 15 سال کے بعد میدان میں حبیب الیون جدہ
انشاء اللہ اج رات پہلا میچ 9بج کر 20منٹ سعودی ٹائم پر
دوسرا میچ 11بجے سعودی ٹائم لائیو ان
Pardesi Rising Stars A.S

❤️انٹرنیشنل سپانسر ❤️ ،لیڈر اوف ٹیپ بال ❤️ چئیرمین HSL سعودیہ ورلڈ کپ جدہ ❤️،چئیرمین حمزہ سپر لیگ جدہ،❤️انٹرنیشنل سپانسر ❤️ ،لیڈر اوف ٹیپ بال ❤️ چئیرمین HSL سعودیہ ورلڈ کپ جدہ ❤️،چئیرمین حمزہ سپر لیگ جدہ،برینڈ اوف سعودی ٹیپ بال ،برینڈ اوف پاکستانی ٹیپ بال،شان پاکستان ،فخرے فیصل آباد ،میڈیا کے حقیقی ہمدرد،مہمان نواز ،غریب پرور،بے لوث کرکٹ لووور ،ٹیپ بال کے برج ،ٹیپ بال کے حقیقی سپوٹر، کھیل اور کھلاڑی کی آواز ، کرکٹ سے متعلق پاکستان میں سب سے زیادہ عمرہ کے پیکج دینے والا انسان اور کرکٹ میدانوں کی رونق عزت مآب ❤️جناب میاں حبیب صاحب ❤️برینڈ اوف سعودی ٹیپ بال ،❤️برینڈ اوف پاکستانی ٹیپ بال،شان پاکستان ،❤️فخرے فیصل آباد ،میڈیا کے ❤️حقیقی ہمدرد،مہمان نواز ،غریب پرور،بے لوث کرکٹ لووور ،ٹیپ بال کے برج ،ٹیپ بال کے حقیقی سپوٹر، ❤️کھیل اور کھلاڑی کی آواز ، کرکٹ سے متعلق پاکستان میں سب سے زیادہ ❤️ عمرہ کے پیکج دینے والا انسان اور کرکٹ میدانوں کی رونق عزت مآب ❤️جناب میاں حبیب صاحب ❤️

12/01/2025

انشاء اللہ 19جنوری بروز اتوار 2025
بھکر کی نمبر ون اور پسندیدہ USL لیگ سیزن 7 فائنل ڈے
پورے بھکر کے کرکٹ لوورز کی طرف سے اور بلخصوص وائس آف پاکستان فخرے بھکر مہر عارف سیال کی طرف سے بہت بہت شکریہ
سر پرست اعلیٰ USL لیگ بھکر
انٹرنیشنل سپانسر ،چئیرمین HSL سعودیہ کنگ جناب میاں حبیب صاحب،شان پاکستان ،کھیل اور کھلاڑی کو بے لوث سپوٹ اور کرکٹ سے متعلق پاکستان میں سب سے زیادہ عمرہ کے پیکج دینے والا انسان اور کرکٹ میدانوں کی رونق اور ان کے ساتھ
اونر HSL سعودیہ میاں حبیب صاحب کے لخت جگر سپانسر USL لیگ جانشین حبیب بھائی چھوٹی عمر کے بڑے سپانسر میاں حمزہ فیصل آباد کا بہت شکریہ ۔
اور ان کے ساتھ
صدر HSLسعودیہ سپانسر USL بھکر جناب میاں قیصر صاحب شان فیصل آباد کا بہت بہت شکریہ
خصوصی ممنون ۔
برینڈ ایمبیسیڈر USL بھکر وائس آف پاکستان مہر عارف سیال
چیئرمین USL بھکر فیصل فاروق بھائی
ہیڈ اف USL نائیک زریان بھائی
اور تمام USLمنیجمنٹ کے ساتھ بھکر ٹیپ بال لووورز کی طرف محبتوں کا بہت بہت کنگ میاں حبیب صاحب ❤️❤️

30/12/2024

انشاء اللہ 31 جنوری 2025
ایک روزہ Rj Agha سپر لیگ سیزن 5
لیں جی صادق آباد کے کرکٹ لوورز کی انتظار کی گھڑیاں ختم اور برینڈ براڈ کاسٹر آف پاکستان ،فخرے صادق آباد مسٹر Rj Agha ایک مرتبہ پھر اپنے پیارے صادق آباد میں میلہ سجانے کے لیے تیار ۔
دوستو جیسا کہ اپکو پتہ ہے کہ اس ایونٹ پاکستان ٹیپ بال کے تمام ہائی پروفائل کھلاڑی جلوہ گر ہوں گے اور ہو گی چلس پلس ۔
ٹورنامنٹ سپانسرز ۔
فخرے پاکستان ،لیڈر آف ٹیپ بال ،انٹرنیشنل سپانسر اینڈ آرگنائزر چیئرمین HSL جناب
❤️جناب میاں حبیب صاحب ❤️
ایونٹ سپانسر فخرے فیصل آباد ،چیف آرگنائزر FSL فیصل آباد
❤️ جناب میاں انعام علی صاحب ❤️
ایونٹ سپانسر ۔فخرے سرگودھا آل پاکستان سپانسر
❤️ جناب چوہدری عمران مقبول جٹ صاحب ❤️
ایونٹ سپانسر ۔فخرے رحیم یارخان آل پاکستان سپانسر
❤️جناب آصف باجوہ صاحب ❤️
اسپیشل مہمان خصوصی ۔فخرے صادق آباد جناب میاں فرہاد علی صاحب
مرکزی چیف آرگنائزر ۔مسٹر Rj Agha
چیف ایگزیکٹو ۔طاہر مشتاق
برینڈ ایمبیسیڈر ۔مسٹر 00 رانا محسن
ایونٹ منیجر۔مہر عارف سیال بھکر

30/10/2024

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

46/2L
Okara